لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف طبی معائنہ کے لیے اسپتال پہنچ گئے ہیں۔ ان کے بھائی اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور بیٹے حسن نواز اور حسین نواز بھی ان کے ہمراہ اسپتال آئے ہیں۔ Hospital london Nawaz Sharif اسپتال لندن نواز شریف