کراچی: ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی ہوئی ہے۔
مقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 86 ہزار 600 ہوگئی ہے۔
[post-relate link=”https://humnews.pk//latest/205827/” position =”left”]
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپےکمی کے بعد 74 ہزار 245 ہوگئی۔
گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 100 روپے کمی ہوئی تھی۔
