پشاور زلمی کے اوپنر آنڈرے فلیچر ٹیم مینجمنٹ کے ایک رکن کے ساتھ سندھی اجرک اوڑھے ہوئےپشاور زلمی کے کھلاڑیوں کا سندھی اجرک اوڑھ کر ایک اندازوزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے پشاور زلمی کے اعزاز میں عشائیہپشاور زلمی کی ٹیم مینجمنٹ کی وزیراعلیٰ سندھ کے جانب سے دیئے گئے عشائیے میں آمدچیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی اور چیئرمین کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز ندیم عمرپشاور زلمی کے مڈل آرڈر تجربہ کار بلے باز مصباح الحق کی عشائیے میں شرکتملتان سلطانز، پشاور زلمی، کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کے مالکان کی تقریب میں شرکتسندھ کے مقامی گلوکار تقریب میں آئے مہمانوں کے سامنے فولک موسیقی پیش کرتے ہوئےرہنما پاکستان پیپلز پارٹی خورشید شاہ، چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کے ہمراہ خوشگوار موڈ میںپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں شرکتپاکستان کے قومی ترانہ بجنے کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے دیئے گئے عشایئے میں آئے مہمان احترام میں کھڑ ے ہوئے