چیئرمین پشاور زلمئی جاوید آفریدی پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی وسیم سجاد سے ہمراہ پی ایس ایل 4 کی ٹرافی کی تقریب رونمائی میں گفتگو کرتے ہوئےچیئرمین پشاور زلمئی لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد کے ہمرا ہ پی ایس ایل کی ٹرافی کی تقریب رونمائی میں گفتگو کرتے ہوئے،زلمئی اور قلندرز کے مابین پہلا میچ 17 فروری کو دبئی میں کھیلا جائے گاپشاور زلمئی کے کپتان ڈیرن سیمی جاوید آفریدی کے ساتھ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں موجود،پشاور زلمئی پی ایس ایل 4 میں اپنا پہلا میچ 15 فروری کو کوئٹہ کے خلاف کھیلے گاپاکستان سپر لیگ 4 کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر تمام ٹیموں کےمالکان ٹرافی کے ساتھ تصویر کھینچواتے ہوئے،پی ایس ایل کا آغاز 14 فروری کو ہو گاپاکستان سپر لیگ کی ٹیموں کے تمام کپتان ٹرافی کی تقریب رونمائی میں موقع پر ٹرافی کے ساتھ تصویر کھینچواتے ہوئےچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی ،پشاور زلمئی کے چیئرمین جاوید آفریدی اور لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پرجاوید آفریدی ،کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی وسیم سجاد خوشگوار موڈ میں گفتگو کرتے ہوئےپشاور زلمئی کے مالک پی ایس ایل 4 کی ٹرافی ہاتھ میں اٹھائے ہوئے