ن لیگ کی نوشین افتخار ایک لاکھ 11 ہزار220 ووٹ لے کرکامیاب ہو گئی ہیں جب کہ پی ٹی آئی کےعلی اسجد ملہی 92 ہزار 19 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
Author: ذیشان طاہر
دو گھنٹے تک تصادم جاری رہنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی، مظاہرین
ملزم سے سینکڑوں کی تعداد میں بچوں کی نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئیں، ایف آئی اے
کارکنوں کو روکا گیا تو حالات خراب ہونے کی ذمہ دار حکومت ہوگی، پی ڈی ایم
اطلاعات کے مطابق پکڑے گئے کنٹینرز رائیونڈ تھانہ کی چوکی کے باہر کھڑے کیے گئے ہیں
قدمہ کے مدعی کا کہنا ہے کہ وہ خاتون کا رشتہ دار نہیں، پولیس نے نام اور نمبر لیا اور خود سے مدعی بنا دیا
متاثرہ پولیس کانسٹیبل کی درخواست پر تشدد کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی بھی کی جائے گی، ترجمان پولیس
مبینہ سیریل کلر نے ایک ماہ کے دوران 2 خواتین سمیت 6 افراد کو قتل اور3 افراد کو شدید زخمی کیا
اسٹیشن کی دیواریں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں اور جگہ جگہ اینٹیں بکھری ہوئی ہیں۔
ہم نیوز کو موصول ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سکیورٹی اہلکار شہری کو گھسیٹ کر سڑک کے کنارے لے جارہے ہیں
کشمیر روڈ پر کے ٹی ماڈل اسکول میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب جاری تھی کی اچانک اسکول کی دیوار گر گئی۔
فائرنگ ملزم کے قریبی دوست نے کی جو واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا، خاندانی ذرائع
سال 2018 میں 30 ہزار سے زائد افراد نے غیر قانونی طریقے سے بیرون ممالک جانے کوشش کی۔












