خیبرپختونخوا کے وزیر موصلات اکبر ایوب نے پشاور میں اپنے محکمے کی کارکردگی سے متعلق پریس کانفرنس کی ۔
Author: زیشان انور
پی ٹی آئی کی جانب سے جیتنے والےتمام آزاد اراکین کو کسی شرط کے بغیرپی ٹی آئی میں شامل ہونے کی دعوت ہے۔
طالبہ نے عدالت کو بتایا کہ اس نے دیگر تمام پرچوں میں 80 فیصد سے زائد نمبر حاصل کیے ہیں۔
دوسری شادی کرنے پر عدالت نے پشاور کےشہری سے جواب طلب کرلیا،کیس اسی شہر ہی کی رہائشی خاتون کی جانب سے ہائیکورٹ میں دائر کیا گیا تھا۔
قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات سے نئی تاریخ رقم ہورہی ہے۔
پرویز خٹک کے دور حکومت میں 70 ملین روپے کا ٹھیکہ دیا گیا لیکن تمام کی تمام ادویات نہ صرف غیر معیاری نکلیں بلکہ ٹھیکہ بھی غیر قانونی طور پر دیا گیا۔
نیب پشاور نے ڈاکٹر عبدالصمد کیخلاف 1کروڑ سے زائد کا ریفرنس دائر کیا ہے۔ ان پر غیرقانونی بھرتیوں اور اختیارات کا ناجائز استعمال کا الزام ہے۔
عدالت نےاسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کیے گئے اقدامات پر صوبائی اور وفاقی حکومت سے جواب بھی طلب کرلیا ہے۔
آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں نئے ٹیکسسز کی بھر مار کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں ماربل کی صنعت سے وابستہ مل مالکان سراپا احتجاج ہوگئے ہیں
اپوزیشن جماعتوں کے واک آوٹ کے باعث کٹوتی کی کوئی بھی تحریک پیش نہ ہوسکی۔
کل جماعتی کانفرنس سے متعلق جو بیانیہ بنایا تھا اب تک اس میں ناکامی ہوئی ہے، مشرف زیدی۔
سردار اورنگزیب نلوٹھہ نے ایوان میں سوال اٹھایا کہ آٹا ،گھی اور دالیں تو مہنگی ہونا ہی تھیں، نسوار پر ٹیکس کیوں لگایا؟
قبائلی علاقوں کی 7 خواتین نے بھی کاروبار کے لیے قرضہ حاصل کر لیا۔
وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے موقف اختیار کیا ہے کہ ہیلی کاپٹر روس میں موجود ہے اور رقم کی منتقلی میں تاخیر کے باعث تاحال نہ واپس لایا جا سکا۔
صوبائی وزیر کھیل عاطف خان نے کہا کہ 33ویں نیشنل گیمز میں ملک بھر سےلگ بھگ دس ہزار کھلاڑی حصہ لیں گے














