پہلی مرتبہ مکمل طور پر پاکستان میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ میں اب تک کھیلے گئے زیادہ تر میچز میں بلے بازوں کو پلڑا بھاری رہا ہے
Author: زین صدیقی
آمنہ شیخ اور عثمان مختار نے کراچی میں منعقد ہونے والی تقریب میں میزبانی کے فرائض سرانجام دیے
حزب اختلاف گرفتاریوں کو انتقامی کارروائیوں کا رنگ دے گی، میڈیا کی ہمدردیاں بھی حزب اختلاف سے ہوتی ہیں، تجزیہ کار عامر ضیاء۔
پاکستانی ٹیم اب اپنے تمام میچز جیت کر سیمی فائنل مرحلے تک پہنچنے کے امکانات روشن کرسکتی ہے
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ برسٹل میں ہوا۔ دوسرے ایک روزہ میچ ہی کی طرح اس میچ میں بھی دونوں ٹیموں کی جانب سے بڑا اسکور بنایا گیا۔ پاکستان کی جانب سے امام الحق نے شاندار 151 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ انگلینڈ کی جانب سے جونی بیئرسٹو نے بھی سنچری اسکور کی۔
امام الحق نے انگلینڈ کے خلاف 151 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس کے دوران انہوں نے متعدد ریکارڈ اپنے نام کیے
پاکستان اور انگلینڈ کی درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ کل ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان کے لوگ ایشین اطالوی اور اٹلی کے لوگ یورپی پاکستانی ہیں۔ ہماری اقدار اور دلچسپیاں ایک جیسی ہیں۔
شاہ محمود قریشی نے کشیدگی کے خاتمے کیلئے روس کے تعمیری کردار کو سراہا، ترجمان دفتر خارجہ
پروگرام میں آتشزدگی سے دلہن سمیت چار لڑکیوں کے جاں بحق ہونے سے متعلق واقعہ کی ہوشربا تفصیلات کا انکشاف کیا گیا تھا
اسلام آباد : نیب ہیڈ کوارٹر میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا بدعنوانی سے پاک پاکستان ہمارا ایمان ہے، بدعنوانی کے خلاف عوام میں شعور بیدارکر کے احتساب کے قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی پالیسی کامیاب رہی ہے جو مستقبل میں بھی جاری رہے گی۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب کی عوامی آگاہی مہم ، بدعنوانی کے خاتمے اور پالیسی پر عملدرآمد کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس نیب ہیڈ کوارٹر میں طلب کیا۔ جلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب نے مختلف سرکاری و غیر…
ابوظہبی: فاسٹ بولر محمد عباس کی تباہ کن بولنگ کی بدولت پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 373 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک صفر سے اپنے نام کرلی ہے۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 538 رنز کا تعقب کرتے ہوئے آسٹریلیا کو پوری ٹیم 164 رنز ہی بنا سکی۔ دن کے آغاز پر ہی آسٹریلیا کی مزاحمت کی ساری امیدوں پر پانی پھیرتے ہوئے محمد عباس نے آسٹریلوی ٹاپ آرڈر تباہ کردیا۔ محمد عباس نے ٹریوس ہیڈ (36)، مچل مارش (5)، ایرن فنچ (31) اور ٹم پین (0) کو آؤٹ…
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے رابطہ کمیٹی ارکان کو پانچ فروری کی پوزیشن پر بحال کرنےکا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جس قدر جلد ممکن ہو پارٹی میں انٹرا پارٹی الیکشن کا انعقاد کرایا جائے اور موجودہ افراتفری، بد نظمی اور بد انتظامی کی صورتحال سے بچنے کے لیے کارکنوں سے تازہ منڈیٹ لیا جائے، میں ہر بات کا جواب دینے کی کوشش کروں گا۔ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ حادثاتی طور پر 23 اگست کو پارٹی کی سربراہی لے کر میں نے پارٹی کو بچایا…
سندھ میں غیر رجسٹرڈ اسپتالوں، کلینکس اور اتائیوں سے بچاؤ کے لیے موبائل ایپلی کیشن متعارف کرا دی گئی۔ آئی فون صارفین ایپ اسٹور جبکہ اینڈرائڈ فون صارفین پلے اسٹور سے ’آتھینٹک، بائی دی رئیل تھنگ‘ نامی اس ایپلیکشن کو باآسانی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ ایپلیکشن کے ذریعے آپ قریبی رجسٹرڈ اسپتال، کلینک اور صحت مراکز کو تلاش کرسکتے ہیں۔ ساتھ ہی ڈاکٹر کے نام یا پی ایم ڈی سی نمبر سے اس کے جعلی یا اصلی ہونے کا پتہ بھی لگا سکتے ہیں۔ آتھینٹک اور سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے مل کر اس ایپ کو ترتیب دیا ہے۔…













