Author: زہرہ شوکت

عمارت جس کو مکین نے یادگار بنا دیا

کراچی: شارع فیصل اور فاطمہ جناح روڈ کے سنگم پر واقع  قائد اعظم ہاؤس میوزیم ایک ایسی عمارت ہے جو اپنی طرز تعمیر کے بجائے اپنے مکینوں کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے۔ قائداعظم ہاؤس میوزیم دس ہزار 214 گز پر محیط ایک حویلی نما بنگلہ ہے جسے اس وقت کے معروف معمار ایچ سوماک نے اپنے ذاتی استعمال کے لیے تعمیر کیا تھا۔ ان کی وفات کے بعد معروف صنعت کار رام چند کچھی اور سہراب کٹرک نے بھی کچھ دن یہاں رہائش اختیار کی تھی۔ انگریز راج میں  برطانوی فوج سندھ کے کمانڈنگ آفیسر جنرل ڈگلس گریسی جو  قیام…

Read More