Author: ویب ڈیسک

آج دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ماں جیسی عظیم ہستی کو خراج تحسین پیش کرنے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ ماں ایک ایسا لفظ ہے جسےسنتے ہی ذہن میں شفقت، خلوص، صبر اور قربانی سے بھری ایک ہستی کا خیال ابھرتا ہے۔ کائنات کے مصور نے خوبصورت جذبوں کو ماں کا روپ دے کر اس دنیا میں بھیجا ہے۔ قدرت کا وہ تحفہ جس کا کوئی نعم البدل نہیں وہ صرف ماں ہے۔ روحانہ یاسر ایک سالہ زوحان کی ماں ہیں۔ ان کی زندگی اپنے ننھے بیٹے کے گرد گھومتی ہے۔ بن بولے اپنے بیٹے کی ہر ضرورت…

Read More

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے چیف آپریٹنگ آفیسر(سی او او) ضیا قادر قریشی ملکی قوانین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے  نجی کمپنی ’کیٹالسٹ‘ کے چیئرمین نکلے۔ ہم نیوز کو موصول دستاویزات کے مطابق پی آئی اے کے سی او او کیٹالسٹ نامی بزنس کمپنی کے چیئرمین ہیں۔ نجی کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پر ضیا قادر قریشی کا عہدہ ان کی تصویر کے ساتھ لگایا ہوا ہے۔ ملکی قوانین کے تحت سرکاری عہدے کا حامل شخص کسی بھی نجی کمپنی کا سربراہ نہیں ہو سکتا ہے۔ دستاویزات کے مطابق ضیا قادر قریشی کے پاس آسٹریلیا کی شہریت اور اس کا پاسپورٹ…

Read More

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی سفارتکاروں پر جوابی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق فاٹا، آزاد کشمیر اور بلوچستان امریکی سفارتی اہلکاروں کے لیے ممنوعہ علاقے ہوں گے۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتکار، سفارتخانے سے 20 کلومیٹر سے زیادہ دور نہیں جاسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق پانچ کلومیٹر سے زیادہ دور جانے کے لیے امریکی سفارتکاروں کو دفتر خارجہ سے اجازت لینا ہوگی، دوسرے شہر کے سفر سے پہلے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) درکار ہوگا۔ امریکی سفارتکار کالے شیشے والی گاڑیاں اورکرائے کی گاڑیوں پر ’ڈپلومیٹ نمبر‘ پلیٹ استعمال نہیں کرسکیں گے۔ سفارتکاروں پر اپنے زیر…

Read More

پشاور: جی ٹی روڈ پر واقع ہوٹل میں دھماکہ سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔ سی سی پی او پشاور جمیل الرحمان کے مطابق دونوں زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ دھماکے کے فوری بعد پولیس، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور انہوں نے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں خاندان کے سربراہ کامران کی اہلیہ، ساس،…

Read More

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے چار ہزار پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوگی۔آج سپریم کورٹ آف پاکستان دیگر اہم مقدمات کی سماعت بھی کرے گی۔ عدالت عظمیٰ این جی اوز کی نگرانی کے طریقہ کار سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرے گی۔ بچوں کے اغوا اور ان کی فروخت کے خلاف دائر آئینی درخواست کی سماعت ہوگی۔ بھٹہ مزدوروں کے حقوق سے متعلق آئینی درخواست کی سماعت کی جائے گی۔ سپریم کورٹ میں پاکستان ریلویز میں بے ضابطگیوں اور تنخواہوں کی عدم…

Read More

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لیاری میں واقع دفتر اور مقامی رہنما عقیل رحمانی پر حملے میں ملوث لیاری گینگ وار زاہد لاڈلا گروپ کے تین مبینہ کارندے پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ کراچی پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت یاسر چھوٹا پٹھان، رفیع گولڈن اور گلزیب عرف ڈاڈا کے نام سے ہوئی ہے۔ پی ایم ایل (ن) ضلع جنوبی کے سینئر نائب صدر عقیل رحمانی کے دفتر پر گزشتہ شب حملہ کیا گیا تھا ۔ حملے میں عقیل رحمانی کو چھ گولیاں لگی تھیں۔ لیگی رہنما کے دفتر پر فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی رینجرز اور پولیس…

Read More
پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی، عدالت نے فیصلہ محوظ کرلیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے واضح کیا ہے کہ سحر و افطار ٹرانسمیشن میں اچھل کود نہیں کرنے دیں گے۔ عدالت عالیہ نے ریمارکس دیے کہ مارننگ شوز اور رمضان ٹرانسمیشن میں اسلامی موضوعات پر پی ایچ ڈی اسکالرز سے کم کوئی بات نہیں کرے گا۔ بدھ کے روز رمضان ٹرانسمیشن اور مارننگ شوز کے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کیس میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سماعت کے موقع پر عدالت میں پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے)، پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا )،پاک سیٹ کے نمائندے اور…

Read More

اسلام آباد: نواز شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی مدت میں توسیع کی درخواست پر سماعت آج ہوگی ۔ سپریم کورٹ میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ٹرائل کی مدت میں توسیع کی درخواست دائر کی تھی۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید شیخ اورجسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل دو رکنی خصوصی بنچ  دائر درخواست کی سماعت کرے گا۔ بلوچستان میں پانی کی قلت کے ازخود نوٹس کی سماعت بھی آج ہوگی۔ عدالت عظمیٰ نے اسی کیس میں سابق وزرائےاعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک اور ثناءاللہ زہری کو بھی طلب کر رکھا ہے۔ سپریم کورٹ میں ڈاکٹر توقیر شاہ…

Read More

اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات  کے لیے ملک میں 86 ہزار436 پولنگ اسٹیشنز بنائے جائیں گے جن میں سے 20 ہزار 498 پولنگ اسٹیشنزکو حساس قرار دیا گیا ہے۔ یہ بات چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کے جائزہ اجلاس کو بتائی گئی۔ اجلاس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب، پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے چیف سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کی فراہمی کو بـڑا چیلنج قراردیتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر کسی ایک ریٹرننگ افسر…

Read More
تحریک انصاف

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے 1990 کے انتخابات میں دھاندلی کے ذمہ دار سابق فوجی افسران کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کردیے ہیں ۔ عدالت نے حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایک ہفتے میں کارروائی کا فیصلہ کرے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ سابق فوجی افسران کا ٹرائل کدھر ہو؟ یہ طے کرنا حکومت کا کام ہے۔ عدالت عظمیٰ میں اصغرخان عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار ریمارکس میں کہا کہ حکومت عملدرآمد کا فیصلہ ایک ہفتے میں کرے اور یہ فیصلہ کابینہ اجلاس میں کیا جائے ۔ اٹارنی جنرل نے…

Read More

کراچی: حکیم محمد سعید گراؤنڈ گلشن اقبال کراچی میں شب بھر جاری رہنے والی جیالوں اور کھلاڑیوں کی لڑائی بے نتیجہ ثابت ہوئی۔ پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے کیمپوں پر حملے کیے تو صورتحال انتہائی کشیدہ ہوگئی۔ انتظامیہ نے رینجرز اور پولیس کی اضافی و بھاری نفری طلب کی۔ یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا۔ یہ فیصلہ تاحال نہیں ہوسکا کہ حکیم محمد سعید گراؤنڈ میں 12 مئی کو جلسہ کون کرے گا؟ کمشنر کراچی نے آج دونوں جماعتوں کا اجلاس اپنے دفتر میں طلب کرلیا۔ پاکستان…

Read More

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کو پاکستان کی نہیں، پاکستان کو عمران خان کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا ایمان ہے کہ جو بہتر انسان ہو وہی حکمرانی کرے۔انہوں نے کہا کہ میں بجٹ پیش کرنے کے حق میں نہیں ہوں لیکن مشاورت ہورہی ہے،اس کے بعد فیصلہ ہوگا۔ وہ عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی اورنگزیب خان کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے اورنگزیب خان نے کہا کہ باپ دادا کی پارٹی چھوڑنے کی…

Read More
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج | urduhumnews.wpengine.com

شکرگڑھ: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قانلانہ حملے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق نارروال کے تھانہ شاہ غریب میں پولیس کے اے ایس آئی محمد اسحاق کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 73/18 درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں اقدام قتل، دہشت گردی اور ناجائز اسلحہ رکھنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ شکرگڑھ کے رہائشی ملزم عابد حسین کے خلاف درج ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ وفاقی وزیرداخلہ پر فائرنگ نارووال میں جلسہ ختم ہونے پرکی گئی۔ احسن اقبال پر قتل کی نیت سے سیدھا…

Read More
احسن اقبال

شکرگڑھ/لاہور: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال پر گزشتہ روز ایک سیاسی تقریب کے دوران کئے گئے قاتلانہ حملہ کے متعلق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عابد حسین نامی ملزم نے تقریب کے دوران موجود رش کا فائدہ اٹھا کر 30 بور کے پستول سے احسن اقبال کو نشانہ بنایا۔ حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ اپنے آبائی علاقے نارووال کے قصبہ کنجوڑ میں کارنر میٹنگ سے خطاب کے بعد شام چھ بجے واپس روانہ ہو رہے تھے۔ رپورٹ کے مطابق گولی وفاقی وزیر کے بازو کی ہڈی توڑتے ہوئے پیٹ میں جا…

Read More

ہری پور:خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور میں ایک گھر سے ماں اور تین بیٹیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق مقتولین کے ہاتھ پاؤں کرسیوں سے بندھے ہوئے تھے،لاشوں  کے پاس سےجوس کے ڈبے بھی ملے ہیں۔ ماں کی شناخت صدف کے نام سے ہوئی ہے جو اپنے خاوند شفاقت زمان کی دوسری بیوی تھی۔ مقتولہ کا شوہر شفاقت زمان مفرور اورعرصہ دراز سے پولیس کو مطلوب ہے۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولین کو ہاتھ پاؤں باندھ کر قتل کیا گیا۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ …

Read More