Author: ویب ڈیسک

2013 کا الیکشن فکس تھا، عمران خان | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا اہم اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس بنی گالہ میں طلب کرلیا ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت منعقد ہونے والا اجلاس دوپہر ڈھائی بجے منعقد ہوگا۔ ہم نیوز کے مطابق اجلاس میں انتخابی نتائج کے بعد کی صورتحال پر غورو خوص کیا جائے گا۔ ذمہ دار ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا کہ اجلاس میں حکومت کی تشکیل کے لیے دیگر جماعتوں سے رابطے کی خاطرکمیٹیاں بھی تشکیل دی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں حکومت سازی کے امور پر بھی مشاورت کی جائے…

Read More
اسٹاک ایکسچینج

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ پر الیکشن کا مثبت اثردیکھنے میں آیا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 700 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ کاروبار کے دوران انڈیکس 42 ہزار61 پرٹریڈ کرتے نظر آیا ہے۔

Read More

اسلام آباد: پاکستانی عوام نے بڑی تعداد میں انتخابی عمل میں شرکت کر کے بدنیتی پرمبنی ہر قسم کے منفی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا نے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے عوام کی بے مثال محبت دیکھ لی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دنیا نے یہ بھی دیکھا ہے کہ پاکستانی عوام اپنی مسلح افواج کی کس قدر عزت و احترام  کرتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے…

Read More

بلیدہ: پاکستان مسلح افواج کے جوانوں پر پاک ایران سرحد کے نزدیک گزشتہ شب فائرنگ کی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق کی جانے والی فائرنگ سے تین جوانوں سمیت چار افراد شہید ہوئے ہیں اوردس زخمی ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جوانوں پر مشتمل ٹیم انتخابات کے  لیے پولنگ عملے کواین اے -271 بلیدہ  لے جارہی تھی کہ اس پر حملہ کیا گیا اور فائرنگ ہوئی۔ آئی ایس پی آرکے  مطابق حملے  کے باوجود این اے -271 میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔

Read More

دمشق: شام کے شہر سویدا میں ہونے والے خودکش دھماکے میں 50 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق دو خود کش حملہ آوروں کو سیکیورٹی حکام نے پہلے ہی گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔ صبح مؤقر غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے شام کے شہر سویدا میں مقیم انسانی حقوق کی تنظیم کے حوالے سے اطلاع دی تھی کہ خودکش حملے میں 32 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

Read More
یوسف رضا گیلانی نے سیکیورٹی خدشات کے باوجود ووٹ کاسٹ کردیا |humnews.com

ملتان: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے این اے 154 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 148 میں ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔ یوسف رضا گیلانی کی آمد پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ قبل ازیں پولیس اورانتظامیہ نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا تھا۔ ہم نیوز کے مطابق پی پی پی کے مرکزی رہنما کو صبح ساڑھے دس بجے ووٹ ڈالنے حامد پور کنورہ جانا تھا۔ ذرائع کے مطابق صبح سابق وزیراعطم سید یوسف رضا گیلانی کی رہائش گاہ ریجنل پولیس آفیسر(آر پی او) ملتان کی قیادت میں اعلیٰ حکام پہنچے اورانہیں سیکیورٹی…

Read More
Election Commission

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر شہباز شریف اورسابق وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف  کی ووٹنگ کے بعد ذرائع ابلاغ سے بات چیت کا نوٹس لے لیا ہے۔ ای سی پی کے مطابق عام انتخابات کے وقت ٹی وی پر براہ راست بات چیت نشر کرنا ضابطہ اخلا ق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ذرائع ابلاغ کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ ایسی صریحاً خلاف ورزی سے اجتناب برتے۔ ای سی پی نے خبردار کیا ہے…

Read More
پی ٹی آئی کا 21 جولائی کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا الیکشن ایکٹ کو نظرانداز کرنا مہنگا پڑگیا۔ انہوں نے سیکریسی آف بیلٹ کو یکسر نظرانداز کرتے ہوئے ٹی وی کیمرے کی موجودگی میں سب کے سامنے مہرلگائی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پی ٹی آئی سربراہ کا سب کے سامنے بیلٹ پیپر پر مہر لگانے کا نوٹس لے لیا۔ آئین و قانون کے مطابق عام انتخابات کا انعقاد خفیہ رائے شماری کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ضابطہ اخلاق کے تحت لازمی ہے کہ حق رائے دہی استعمال کرنے والا بیلٹ پیپر لے…

Read More

نیویارک/اسلام آباد: پاکستان نے تجویز پیش کی ہے کہ مشرق وسطیٰ کو بحرانی کیفیت اوردرپیش صورتحال سے نکالنے کے لیے ضروری ہے کہ بولڈ ڈپلومیسی (بولڈ سفارتکاری) اختیارکی جائے۔ یہ تجویز اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پیش کی ۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ مشرق وسطیٰ میں امن کی بحالی اوراستحکام کا قیام اتنا آسان نہیں ہے لیکن جامع حکمت عملی ترتیب دے کر اس ضمن میں پیشرفت کی جائے تو نتیجہ خیز ثابت ہوگی۔ امریکہ میں پاکستان کی سفیر رہ چکنے والی ڈاکٹر ملیحہ لودھی…

Read More
قومی اسمبلی: پی ٹی آئی 110 سیٹیں لے کر سر فہرست | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: 25 جولائی 2018 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات میں رائے دہندگان (ووٹرز) کی تعداد 2013 میں ہونے والے انتخابات سے 23 فیصد زائد ہے۔ 2013 کے بعد پاکستان میں دس کروڑ 59 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ رائے دہندگان (ووٹرز) اپنے امیدواروں کا چناؤ کریں گے۔ آئین و قانون کے مطابق ہرپانچ سال بعد رائے دہندگان براہ راست پارلیمان کا انتخاب کرتے ہیں۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق اس وقت صوبہ پنجاب میں سب سے ذیادہ رائے دہندگان موجود ہیں۔ پنجاب سے  قومی اسمبلی کی 141 نشستوں کے لیے چھ کروڑ 67 لاکھ رائے دہندگان اپنا حق…

Read More
تحریک انصاف نے پنجاب کے نگران وزیراعلی کیلیے نئے نام دے دیے | urduhumnews.wpengine.com

خیرپور: پیر جو گوٹھ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے انتخابی امیدوار نواب وسان کی ریلی پر حملہ ہوا ہے۔ انتخابی ریلی پر حملے کے بعد نواب وسا ن نے خیرپور شاہ حسین بائی پاس پر احتجاجی دھرنا دے دیا ہے۔ احتجاجی دھرنے کے باعث کراچی سے لاہور جانے والی ٹریفک معطل ہوکر رہ گئی ہے اورگاڑیوں کی طویل قطار لگ گئی ہے۔

Read More