Author: وقاص احمد بیگ

Lawyers

فیصل آباد: جھنگ ڈسٹرکٹ بار کی طرف سے فیصل آباد ہائیکورٹ بینچ کے قیام کے لیے ہڑتال اور احتجاج کیا جارہا ہے اور وکلا نے سیشن کورٹ کے تمام دروازوں کو تالا لگا کر بند کردیا ہے۔ وکلا نے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کی ہے جس کے سبب سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ہڑتال کے باعث سینکڑوں مقدمات کی سماعت بھی نہیں ہو سکی ہے۔ مظاہرین نے ضلع کونسل روڈ دو طرفہ ٹریفک کے لئے بند کر دیا ہے جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ احتجاج کرنے والے وکلا…

Read More
Punjab

لاہور: دانش اسکول اور ’پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب‘ کے نعروں کے باوجود سب سے زیادہ آبادی والے صوبہ پنجاب میں ہزاروں تعلیمی ادارے متعدد بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے اعدادوشمار کے مطابق فیصل آباد میں 300 اور دیگر 36 اضلاع میں دو ہزار سے زائد سرکاری تعلیمی ادارے خطرناک عمارتوں میں قائم ہیں۔ فیصل آباد کے نواحی گاؤں ڈھلواں کا گورنمنٹ سیکنڈری اسکول بھی انہی نظرانداز اداروں میں سے ہے جہاں چاردیواری، پینے کے صاف پانی اور اساتذہ بھی موجود نہیں ہیں۔ محکمہ تعلیم کے اعدادوشمار کےمطابق صرف فیصل آباد کے 446 اسکولوں میں دو سال سے ہیڈماسٹرز اور مختلف مضامین پڑھانے والے 41 سو اساتذہ کے عہدے…

Read More