شیڈول کے مطابق 7 جولائی سے شروع ہونے والے سال کے اس اہم ایونٹ کا اختتام 9 جولائی کو ہوگا۔
Author: وجاہت علی
اس سال گیارہ ٹیموں کو شامل کیا گیا ہے جس میں دو ممالک کے انٹرنیشنل کھلاڑی بھی حصہ لے رہے ہیں۔
گلگت بلتستان میں کئی ایسے مقامات موجود ہیں جہاں سال کے 8 ماہ برف کا راج رہتا ہے۔
گلگت سے سو کلو میٹر دور ضلع نگر کا خوبصورت ترین سیاحتی مقام راکاپوشی واقع ہے
ہنزہ میں اس منصوبے کا کامیابی کے بعد پلاسٹک فری منصوبے کو اسلام آباد میں بھی لاگو کریں گے،امین اسلم
ہنزہ: پاکستان کی حیسن ترین وادی ہنزہ میں حادثاتی طور پر وجود میں آنے والی ”عطا آباد جھیل” سیاحوں کے پسندیدہ مقامات میں سے ایک بن چکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سیاحوں کی بڑی تعداد نے اس جنت نظیر مقام کے اطراف ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ گلگت سے 120 کلومیٹر کے فاصلے پر وادی گوجل میں واقع عطا آباد جھیل اپنے نیلے، شفاف اور میٹھے پانی کی وجہ سے بے حد مقبول ہے جبکہ اس کے ارد گرد موجود بلند چوٹیاں اس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کردیتی ہیں، دیکھنے والے کو یہ منظر کسی جنت سے کم نہیں…
گلگت: چیری کو اپنے منفرد ذائقے، لذت اور خوشبو کے اعتبار سے دنیا بھر میں بیحد پسند کیا جاتا ہے۔ یخ بستہ علاقے کے اس پھل کو ملک کے دیگر علاقوں کے علاوہ بیرون ملک بھی بـڑی مقدار میں برآمد کیا جاتا ہے۔ اس میٹھے پھل کی ویسے تو کئی اقسام ہیں لیکن دیسی اور فرانسیسی چیری کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ مختلف علاقوں کی چیری اپنی رنگت کے اعتبار سے بھی تھوڑی فرق کی حامل ہوتی ہے۔ عمومی طور پر چیری 15 اپریل تک پک کر تیار ہوجاتی ہے۔ چیری کو پھل کے طور پر استعمال کرنے کے علاوہ…
گلگت: ٹور ڈی خنجراب ریلی کا ٹائٹل بلوچستان ٹیم کے عبد الرزاق نے اپنے نام کرلیا۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے عبد الرزاق نے تیسرے اور آخری دن سوست سے پاک چین سرحد پر واقع خنجراب ٹاپ تک کا فاصلہ تین گھنٹے 18 منٹ 51 سیکنڈز میں طے کیا۔ ’ہم نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چمپیئن بننے کے بعد گلگت بلتستان کے عوام نے بہت عزت دی۔ ایک سوئس سائیکلسٹ نے ’ہم نیوز‘ کو بتایا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ اتنی بلندی پر سائیکلنگ کی، انہوں نے آئندہ بھی ایسے ایونٹس میں…







