پولیس کیس کی باریک بینی سے تفتیش کررہی ہے، ڈی آئی جی وقاص حسن
Author: وجاہت علی
ایس ایس پی گلگت راجہ میرزا حسن کے مطابق نلتر واقعے کے تین ملزمان شریف الدین، طاہر حسین اور واجد حسین کو نلتر پائین سےگرفتار کر لیا گیا
گلگت میں نامعلوم افراد کی جانب سے سرکاری املاک اور محکمہ جنگلات کے دفتر کو آگ لگانے کے بعد شہر میں خوف و ہراس
دو طرفہ فائرنگ کی زد میں آکر دو شہری بھی جاں بحق ہوگئے ہیں
گلگت بلتستان کی غیور عوام کا پاکستان پر اتنا ہی حق ہے جتنا باقی صوبوں کا ہے، عمران خان
جی بی کی آئینی حیثیت کے مسئلے کو وزیراعظم کے سامنے رکھیں گے، وزیر قانون اورنگزیب خان
نوٹیفیکیشن کے تحت فروری 2015کے بعد وفات پانے والے ملازمین کے لواحقین اس پیکج سے مستفید ہو سکیں گے۔
نیلا آسمان، صاف شفاف پانی ، سفید بادل ،ہر طرف ہریالی اور پھول دیکھ کر انسان کو جنت کا گماں ہونے لگتا ہے۔
وزیر اعلیٰ کا وفاق سے قراقرم یونیورسٹی کو فنڈز جاری نہ کرنے کا شکوہ
گلگت: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان نے مطالبات کے حل کیلئے صوبائی حکومت کو 10 دن کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ آج گلگت میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر محبوب الحق نے کہا کہ کنٹریکٹ ڈاکٹرز مستقلی ایکٹ 2018 پر فوری عمل در آمد کیا جائے۔ بیوروکریسی ہمارے مطالبات کے حل میں دیوار بن گئی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ گلگت بلتستان کے ڈاکٹرز کے لئے تربیت اور ڈیپوٹیشن کی پالیسی پر عمل درآمد کیا جائے۔ ڈاکٹر محبوب الحق نے الزام عائد کیا کہ سیکریٹری صحت گلگت بلتستان کا…
استور:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مودی کی قیادت میں بی جے پی سرکارنے صرف مقبوضہ کشمیر پر نہیں بلکہ امت مسلمہ پر حملہ کیاہے۔ ہم سب نے ملکر کشمیریوں کا ساتھ دیناہے۔ کشمیر کا مقدمہ بھٹو شہید کے فلسفے کے مطابق لڑینگے۔ بلاول بھٹو زرداری نے یہ بات آج گلگت بلتستان کے ضلع استور پہنچنے پر کارکنوں سے خطاب میں کہی۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی تقریر میں وزیراعظم عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کٹھ پتلی وزیر اعظم میں وہ صلاحیت نہیں ہے، وہ کشمیر کے لئے آواز نہیں اٹھا سکتا۔…
اس 5 روزہ سپورٹس فیسٹیول میں کرکٹ سمیت مقامی کھیل بسرا ، بل بٹ و دیگر کھیلوں کے مقابلے بھی رکھے گئے ۔
طیارہ گلگت کے ہوائی اڈے پر اترتے ہوئے بھسل کر کچے میں اتر گیا اور اس کا ایک پر زمین سے جا ٹکرایا
کوہ پیما عمر احسن نے قراقرم رینج میں تین نئی جھیلیں، ایک نایاب جنگلی جانور اور ایک چوٹی دریافت کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔
نگر کی نواحی وادیٔ ہسپر میں غیر ملکی کوہ پیما جینیٹ سلووجیزک اس وقت ہلاک ہوا جب وہ وادی ہسپر میں کوہ پیمائی کررہا تھا۔














