کم عمر کرکٹ ایکسپرٹ عمر اعجاز اوسٹیئو جینیسز امپرفیکٹا کی بیماری میں مبتلا ہے
Author: عثمان خان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے آفیشل اینتھم کیلئے اس بار دو خواتین گلوکاروں کا انتخاب کر لیا ہے۔
قومی فاسٹ باولر محمد عامر دو رینکنگ پوائنٹس کی کمی کے بعد نو ویں نمبر پر پہنچ گئے
معلوم نہیں کراچی کی وکٹ کیسی ہو گی۔ لگتا ہے وکٹ اسپنرز کیلئے فائدہ مند رہے گی۔جنوبی افریقی بلے باز
احسان مانی کے اخراجات سابق چیئرمین شہریار خان اور نجم سیٹھی سے کم ہیں، چیئرمین پی سی بی نے مختص الاوَنس میں سے 13 ملین روپے استعمال نہیں کیے
معین خان کے بیٹے اعظم خان کا نام بھی زیر غور ہے
گیزر منٹوں میں پانی گرم کرنے کی صلاحیت کے ساتھ ساتھ پچاس فیصد سے زائد بجلی کی بچت بھی کرتا ہے
ایسے مائنڈ سیٹ کے ساتھ کھیلنا ممکن نہیں، محمد عامر
شعیب ملک کی کار ٹرک سے ٹکرا گئی جسے وہ خود ڈرائیور کر رہے تھے۔
سیزن 6 کیلئے فرنچائزز نے اسکواڈ میں برقرار کھلاڑی کی فہرست جاری کر دی ہیں
پیرا آرچری میں قومی ٹیم ایشیاء کی واحد ٹیم ہے جس نے ورلڈ چمپئنز کو مات دی
باکسنگ جمنیزیم پراجیکٹ 30 جون 2011 کو پنجاب حکومت کو سونپا گیا
سیریز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی متعدد مرتبہ کورونا ٹیسٹنگ کی جائے گی، پی سی بی
صباح الحق اور وقار یونس کو نوکری دینا سمجھ سے بالا تر قرار دیا، سابق ٹیسٹ کرکٹر
پی سی بی دونوں ٹیسٹ میچز، تین ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستانی امپائرز، میچ ریفری تعینات کریگا














