فیفا نے خبردار کیا ہے کہ اگر پی ایف ایف ہیڈ کارٹرز پر غیر قانونی قبضہ ختم نہ کیا گیا تو پاکستان فٹ بال فیڈریشن کو معطل کیا جاسکتا ہے
Author: عثمان خان
پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں11 اپریل تک 30 فیصد اسٹاف ڈیوٹی دے گا، پی سی بی
سلیکشن کمیٹی نے اعظم خان اور صہیب مقصود کو بھی نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور طلب کرلیا
دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی اسکواڈ کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ 16مارچ کو قومی وائٹ بال اسکواڈ کے 35 افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے ایک کھلاڑی کا کورونا مثبت آگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ جن کھلاڑیوں کی رپورٹ منفی آئی ہے وہ کل لاہور پہنچ جائیں گے۔ قومی اسکواڈ کا تربیتی کیمپ 19 مارچ سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا. خیال رہے کہ گزشتہ روزدورہ جنوبی افریقہ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کی پہلی کرونا ٹیسٹنگ شروع ہوئی تھی۔ نمائندہ…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ جنوبی افریقہ و زمبابوے کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم کے مطابق ون ڈے اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم، امام الحق، عبداللہ شفیق، فہیم اشرف، محمد نواز، محمد رضوان، سرفراز احمد شامل ہیں۔ ارشد اقبال، شرجیل خان اور شاداب خان کو ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ حسین طلعت، افتخار احمد، زاہد محمود اور خوشدل شاہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں محمد حفیظ کی واپسی ہوئی ہے۔ محمد وسیم کا کہنا تھا کہ زاہد محمود تھوڑے بدقسمت…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز کا انعقاد جون میں کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ چئیرمین پی سی بی احسان مانی کی سربراہی میں پی ایس ایل 6 سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں بقیہ میچز جون میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے کچھ دیر میں باضابطہ طور پر بقیہ میچز جون میں کرانے کا اعلان کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ ہم نیوزکے ذرائع نے جون کی ونڈو معاون ترین قرار دیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے، فیصلہ ہو گیا …
مہر بخاری بہت جلد ہم نیوز کی اسکرین پر کرنٹ افیئرز کے پروگرام میں بطور اینکر پرسن اپنے فرائض سر انجام دیں گی۔
پی سی بی ہیڈکواٹرز لاہور کے تمام ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کل لیے جائیں گے۔
قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے سات سال بعد بھارتی کھلاڑی روہن بوپنا کے ساتھ دوبارہ جوڑی بنا لی ہے۔ اعصام الحق بھارت اور پاکستان کے درمیان امن کا پیغام عام کرنے کیلئے پیش پیش ہیں، پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور بھارتی کھلاڑی روہن بوپنا ایک مرتبہ پھر ٹینس کورٹ میں مل کر حریف کھلاڑیوں کا مقابلہ کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: اے ٹی پی ورلڈ چیمپیئن شپ، اعصام الحق کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے سات سال قبل دونوں کھلاڑیوں کی راہیں جدا ہو گئی تھیں لیکن اب لمبے عرصے بعد دونوں اے ٹی پی فائیو ہنڈرد آکاپلکو اوپن میں ایک ساتھ کھیلیں گے۔ ہم نیوز…
عدالت نے عمر اکمل کے 2 موبائل فونز واپس کرنے کی درخواست مسترد کردی
لاہور کے میاں مٹھو نامی طوطے نےفال نکال دی اور یہ بھی بتا دیا کہ سپر لیگ میں کونسا کھلاڑی رنز کے ڈھیر لگائے گا
حسن علی ویسے تو اپنے ٹریڈ مارک سٹائل جنریٹر سے جانے سے جاتے ہیں لیکن اس بار ان کا انداز کچھ مختلف ہے
چیئرمین پی سی بی احسان مانی کہتے ہیں کہ بھارت نے کرکٹرز آفیشلز اور فینز کے ویزوں اور سیکورٹی کی یقین دہانی نہ کرائی تو ورلڈ کپ کا وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ کریں گے
آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز میں شامل علیم ڈار، رچرڈ ایلنگ ورتھ اور مائیکل گف امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے
قومی کرکٹ ٹیم میں آنا ہے تو فٹنس اسٹینڈرڈ پورا کرنے ہوں گے، کوچ














