مکی آرتھر، گرانٹ فلاور، اظہر محمود اور گرانٹ لڈن کے معاہدوں میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا
Author: عثمان خان
ذرائع کا کہناہے کہ کرکٹرز کی تعداد اور میچز کے معاوضے بھی نہ طے ہوسکے۔ ایم ڈی پی سی بی وسیم خان نے اجلاس کی صدارت کی۔
ٹیسٹ کرکٹ میں محمد عامر کا کیرئیر محدود مگر اتار چڑھاو سے بھرپور رہا
کھیل کے میدان میں تیز ترین رنز بنانے ہوں، یا تیز ترین گیند پھینکنے کا ریکارڈ پاکستان کے نام کرکٹ کے بہت سے اعزازات درج ہیں۔
لاہور: پاکستان کے یادگار ٹیسٹ میچ کے لیے ووٹنگ کا عمل کل پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی )کے آفیشل فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ہوگا پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شائقین کرکٹ کل صبح دس سے لیکر 29 جولائی بروز پیر کی صبح 10 بجے تک اپنا ووٹ ڈال سکتے ہیں۔ ووٹ دینے والے شارٹ لسٹ کیے گئے 4 تاریخی میچوں میں سے 1 کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ پی سی بی کی طرف سے منتخب کیے گئے ٹیسٹ میچوں میں سال 1954 میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف اوول کے میدان میں فتح شامل ہے۔ https://twitter.com/TheRealPCB/status/1154309789377290240?s=20 اسی طرح سال…
میچ ویسے تو برابر ہو گیا لیکن زیادہ باؤنڈریز کے قانون کے باعث انگلینڈ فاتح ٹھہرا
40 ہزار سے زائد گاڑیاں مری میں داخل ہوچکی ہیں، ٹریفک پولیس مری۔
آئندہ سنٹرل کنٹریکٹ میں 15 سے 17 کھلاڑیوں کو جگہ ملے گی، ذرائع پی سی بی۔
’کھانا کھانے بھی باہر جائیں تو گروپ بندی کی بات ہوجاتی ہے‘
کاؤنٹ ڈاؤن تو شروع ہے بس اب انتظار ہے اس گھڑی کا جب ٹاس ہوگا اور میچ کی پہلی گیند پھینکی جائیگی ۔
اب تک کے کھیلے گئے گیارہ میگا ایونٹس پر نظر دوڑائی جائے تو پاکستان کی کارکردگی ملی جلی رہی ہے
یہ تو ثابت ہو چکا ہے کہ بیشتر بھرتیاں غیرقانونی طور پر اور ضرورت سے زائد کی گئیں مگر دیکھنا یہ ہے کہ آیا وہ آپ کی منظوری سے ہوئیں یا نہیں؟نیب حکام
لاہور: ورلڈ کپ2019 کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کل بروز جمعرات کیا جائے گا۔ 30 مئی 2019 سے شروع ہو نے ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کیلئے سب سے بڑا چیلنج ٹاپ آرڈر کو فلاپ ہونے سے بچانا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مینجمنٹ بیٹنگ لائن کی غیر یقینی کارکردگی کو لے کر پریشان نظر آرہی جوگرنے پرآئےتو وکٹیں آندھی میں پتوں کی طرح اڑ جاتی ہیں اورسینئر کھلاڑی بھی کریز پرنہیں ٹک پاتے۔ ٹاپ آرڈر کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے آخری نمبر پر کھیلنے والے کھلاڑیوں کو بھی بیٹنگ کی ٹپس دی جارہی ہیں۔ پاکستان کرکٹ…
لاہور:8 سال بعد بہترویں پنجاب گیمز کا آغاز آج ہورہاہے ۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں میدان بھی سجیں گے اور کھیل بھی جم کر ہوں گے۔ اسپورٹس دیوانوں کا طویل انتظار ختم ہوگیاہے ۔ تین روزہ پنجاب گیمز کے افتتاح کے لئے اسٹیج بھی تیارکرلیا گیاہے۔ مختلف مقابلوں میں دو ہزار سے زائد کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ صوبائی وزیرِکھیل کہتے ہیں صوبے میں کھیلوں کے انعقاد سے اسپورٹس کلچر فروغ پائےگا۔ بہترویں پنجاب گیمز 2019 میں 30 مختلف کھیلوں کے ایک سو اٹھاون مقابلے ہوں گے۔ ان مقابلوں میں مردوں کی اکیس، خواتین کی سات اور اسپیشل چلڈرن کی دو گیمز بھی شامل ہیں۔ صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی …
مری: حالیہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے سبب مری اور نواحی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے سبب درجنوں مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔ لینڈ سلائڈنگ سے کوٹلی ستیاں، بن، اور کرور کی رابطہ سڑک بھی متاثر ہوئی ہیں۔ لینڈ سلائیڈنگ کے سبب لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور نیومری سے پہلے راولپنڈی اور پھر راولپنڈی سے سملی ڈیم کے راستے اپنے علاقوں میں جانا پڑتا ہے۔ پڑھنہ میں خطرناک لینڈسلائیڈنگ سے نیومری اور کوٹلی ستیاں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ نیومری سے بگیاں ،سانج اور بھمبروٹ موڑی روڈ بھی لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آگیا کئی مکانات بھی زمین…














