.مصباح الحق نے کہا کہ سرفراز احمد کیخلاف کسی قسم کی سازش نہیں کی جارہی ، وہ پرفارم کرکے دکھائیں
Author: عثمان خان
لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم آج رات اولمپکس کوالیفائررراونڈ کھیلنے کیلئے ہالینڈ روانہ ہوگی۔ اولمپکس کوالیفائرراؤنڈ میں شرکت کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا دستہ لاہورایئرپورٹ سے آج شب 3 بج کر 20 منٹ پر ہالینڈ کے شہرایمسٹیلون کے لیے روانہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ہالینڈ کے خلاف میچز سے قبل پاکستان 22 اور23 اکتوبرکو جرمنی کے خلاف دو ٹیسٹ میچ کھیلے گا۔ 26 اور 27 اکتوبر کو ہالینڈ کے خلاف اولمپک کوالیفائر میچز میں شرکت کے لئے نیدرلینڈ روانہ ہوں گے۔ ایف آئی ایچ ہاکی اولمپک کوالیفائرز کے فاتح اولمپک گیمز ٹوکیو 2020 کے لئے کوالیفائی کریں گے۔ خیال رہے کہ 19…
ذرائع کا کہناہے کہ دوسرے مرحلے میں شرکاء کو بیٹنگ، باؤلنگ، فیلڈنگ اور وکٹ کیپنگ کی بنیادی معلومات دی گئیں۔
ذرائع کے مطابق13 کھلاڑیوں کے علاوہ فاسٹ بالرز محمد عباس اور شاہین شاہ آفریدی کو بھی کیمپ میں طلب کیا گیا ہے۔
پی سی بی حکام کا کہناہے کہ ویمن کوچنگ کورس کا انعقاد نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔ چار پاکستانی خواتین اے سی سی لیول ون ویمن کوچنگ کورس میں شرکت کریں گی۔
واضح رہے کہ قومی ہاکی ٹیم اولپمکس کوالیفائنگ راونڈ میں ہالینڈ سے مدمقابل آئیگی ۔پاکستانی ہاکی ٹیم کے ہالینڈ کیخلاف میچز 26 اور 27 اکتوبر کو ایمسٹرڈیم میں شیڈول ہیں ۔
پی سی بی ذرائع کا کہناہے کہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان اس وقت جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی میچز دیکھنے کے بعد کیا جائیگا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایونٹ کی فاتح ٹیم کو 50 لاکھ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی۔ رنرزاپ ٹیم 25 لاکھ روپے کی انعامی رقم وصول کرے گی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ سری لنکا کے بعد اب انگلینڈ اور آئرلینڈ کرکٹ بورڈ ز کی انتظامیہ بھی سیکیورٹی انتظامات سے مطمئن ہے۔
سیکیورٹی کے باعث نشتر اسپورٹس کمپلیکس جانیوالے تمام راستے بند کردیے گئے ہیں، اردگرد کی دکانیں بھی نو اکتوبر تک بند رہینگی۔
پاکستان اور ہالینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ 4 جولائی کو ہوگا۔ دوسرا اور تیسرا ایک روزہ میچ 7 اور 9 جولائی کو کھیلا جائے گا۔
اومان کے کھلاڑی راشد سلیم نے مجموعی طور پر دو گول کیے،پہلے ہاف کے اختتام پر دونوں ٹیمیں دو دو گول سے برابر رہی۔
پاکستان اور اومان ہاکی ٹیم کے درمیان مزید 3 میچز کھیلے جائیں گے۔
غیر ملکی بینکوں سے لیا گیا 56 کروڑ روپے کا قرض مبینہ طور پر ضائع کرنے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی گئی
پہلے میچ کا 500 اور 1500 روپے والا ٹکٹ ختم ہوگیا جبکہ تین سے پانچ ہزار والا اب بھی دستیاب ہے، ذرائع













