Author: عمیر رانا

پی آئی اے کے طیارے کے انجن سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہور:پاکستانی ائر پورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ ہوگیاہے۔ رواں سال طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کے واقعات کی نصف سنچری مکمل ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز لاہور میں پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 سے پرندہ ٹکرانے کے بعد رواں سال میں اسطرح کے واقعات کی نصف سنچری مکمل ہو ئی۔ ذرائع کا کہناہے کہ پرندے ٹکرانےسے نہ صرف پی آئی اے کو بھاری مالی نقصانات کا سامنا ہے بلکہ پروازوں کی تاخیر کا بھی سامنا رہتا ہے۔  پاکستانی ائر پورٹس پر صرف پی آئی اے کے طیاروں سے پرندے ٹکرانے کی تعداد 51 سے…

Read More