وکلاء آئین کے محافظ اور پر امن شہری ہیں، وہ ڈاکٹر عرفان کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے گئے تھے، درخواست گزار
Author: عمیر رانا
ملزمان وکلاء کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے ایڈمن جج عبدالقیوم خان کے روبرو پیش کیا گیا
حسان نیازی ایڈووکیٹ نہ صرف پولیس پر پتھراؤ کرتے رہے بلکہ ان کو فوٹیج میں پولیس وین کا دروازہ توڑتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
پرواز پی کے 746 سیالکوٹ ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد ٹرن لے رہی تھی کہ اچانک رن وے بیٹھ گیا
تنویر وڑائچ نے اسموگ کنٹرول کرنے کے حوالے سے بہتر اقدامات نہیں کیے، ذرائع
پنجاب کے سب سے بڑے ٹرانسپورٹ منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شہباز شریف کو مدعو کرلیا گیا ہے۔
مشینیوں کا ستعمال کراچی اسلام آباد اور لاہور سے صرف برطانیہ جانیوالی پروازوں کیلئے کیا جائے گا۔
فیشن ویک میں معروف ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات زیب تن کر کے مشہور ماڈلز ریمپ پر جلوے بکھیریں گی
محکمہ ایکسائز کے مطابق بائیو میٹرک سسٹم کے بعد خود مالک کو بھی ایکسائز کے دفتر آنا ہو گا۔
ڈیرہ گجراں سے علی پارک تک میٹرو اورنج لائن ٹرین کے 26 اسٹیشنز ہیں جن میں 24 زمین کے اوپر اور دو اسٹیشنز زیر زمین بنائے گئے ہیں۔
اطلاعات ہیں کہ دورے کے دوران ناقص کارکردگی دکھانے والے وزراء سے قلمندان واپس لیے جاسکتے ہیں
ڈرائیور حضرات دھند لائٹس کا استعمال کریں اور مسافر غیر ضروری سفر سے اجتناب برتیں، موٹر وے پولیس کا اعلامیہ
سندھ اسمبلی سے تعلق رکھنے والے 10 ارکان اسمبلی پی آئی اے کی پرواز سے کراچی روانہ ہونا تھا۔
ایلس ویلز کے بیان کے مختلف پہلوؤں پر غور کی ضرورت ہے، امریکی سفیر
سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں 103 کا کرفیو سانحے کی شکل اختیار کر چکا ہے














