انتظامیہ اور پولیس میری ٹیم ہیں، سب نے مل کر صوبے کے عوام کی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھانا ہے۔ عثمان بزدار
Author: عمیر رانا
کل پنجاب اسمبلی اجلاس سے قبل عثمان بزدار گروپ سے ملاقات کریں گے، ذرائع
دونوں نوجوان غلطی سے سرحد عبور کرگئے تھے جنہیں واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کیا گیا
ضلعی انتظامیہ نے ایف بی آر کو پراپرٹیز کی اٹھارہ سو کے قریب بے نامی ٹرانزیکشن کی تفصیلات فراہم کر دیں
سابق وزیراعظم کی جانب سے فراہم کردہ میڈیکل رپورٹس پرانی ہیں، محکمہ صحت کے میڈیکل بورڈ کا موقف
چیئرمین نیب نے ان کے خلاف شکایات موصول ہونے کے بعد تحقیقات کا حکم جاری کیا تھا
تین رکنی فل بینچ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس مین خصوصی عدالت کے قیام کے خلاف درخواست پر سماعت کرے گا
سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی کو لوگوں نے تبدیلی کے نام پر ووٹ دیا تھا لیکن ڈونلڈ ٹرمپ سے زیادہ جھوٹ بولنے والے تبدیلی نہیں لا سکتے۔
اطلاعات ہیں کہ پاکستان آڈٹ کل سے پی آئی اے ریکارڈ کا آڈٹ شروع کرے گا
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر مقرر کردی گئی، نوٹیفیکیشن
حادثے کے باعث لاہور آنے جانے والی ریلوے ٹریفک متاثر ہوئی ہے، ذرائع
اس کا انکشاف منظر عام پر آنے والی ایک نئی ویڈیو کے ذریعے ہوا ہے۔
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ہڑتال پر موجود وکلاء کو صلح کا مشورہ دے دیا ہے۔
15 گاڑیوں سمیت دس کارڈک مانیٹرز، چار ایکو مشینیں اور تین وینٹی لیٹرز سمیت دیگر اہم آلات و مشینری کو نقصان پہنچا ہے۔
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، محمد احسن بھون














