منصوبہ جلد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کیا جائے گا جس کی حتمی منظوری وزیر اعظم کی اجازت سے مشروط ہے۔
Author: عمیر رانا
پولیو ورکرز کے مطابق ایک ورکر کو یومیہ چار سو روپے اجرت دی جاتی ہے، جو بلکل ناکافی ہے
ریلیف کمشنر پنجاب بابر حیات کے مطابق دھواں چھوڑنے والی گاڑی روڈ پر نہیں آنے دیں گے
دکانوں پر کھلا آٹا ملنا بند ہو گیا، بیس کلو کا تھیلا بھی دستیاب نہیں
کسان اتحاد پنجاب کے عہدہ داروں کا کہنا ہے کہ بجلی اور کھاد کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے کی صورت میں اسلام آباد کا رخ کریں گے
پولیس شناختی کارڈز، گاڑیوں کے لائسنس اور چابیاں ساتھ لے گئی ہے، ڈرائیور
اسسٹنٹ کمشنرز دھواں چھوڑتی گاڑیوں، فیکٹریوں سے متعلق روزانہ کی بنیاد پر آگاہی فراہم کریں گے
آٹا کہیں بھی نہیں ہے اور اگر ملتا بھی ہے تو بہت زیادہ پیسے مانگے جاتے ہیں، شہری
شہر کے مختلف علاقوں میں لگائی جانے والی صفائی ایمرجنسی بھی بے سود ثابت ہوئی
صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول حافظ ممتاز احمد کے مطابق ڈیٹا شئیرنگ سے دونوں محکموں کے ریونیو میں اضافہ ہو گا
لاہور شہر میں مارکیٹ میں سرکاری نرخوں پر چینی بھی دستیاب نہیں، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
سرکاری نرخ کے برعکس شہر میں 15 کلو آٹے کا تھیلا 880 روپے میں فروخت ہونے لگا، انتظامیہ غائب
عبدالقادر نے دنیائے کرکٹ میں لیگ اسپن بولنگ کا فن متعارف کرایا
لاہور شہر میں نکاسی آب کے مناسب انتظامات نہ ہونے پر بارشیں جہاں رحمت کے بجائے زحمت بنی ہیں
دودھ کا ٹیسٹ صرف تین منٹ میں ہی ہو جائے گا۔














