Author: عمیر رانا

کراچی: نیا سال، جرائم کی وارداتوں میں اضافہ، پولیس تماشائی

لاہور: سبزہ زار میں ڈولفن اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کے قتل کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا لیکن مقتول عمیر کے خلاف ڈولفن اہلکاروں پر حملے کی رپورٹ درج کر لی گئی۔ سبزہ زار میں ڈولفن اہلکاروں کی فائرنگ سے مقتول نوجوان کے ورثا نے چیف جسٹس پاکستان سے معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کر دی ہے۔ دوسری جانب جہاں ڈولفن فورسز کے ہاتھوں ذہنی معذور نوجوان کے قتل کی ایف آئی ار اب تک درج نہیں کی گئی وہیں اسی معاملے میں ڈولفن اہلکاروں پر حملے کا مقدمہ درج کر دیا گیا ہے اور مقتول پر…

Read More
حلف برداری کے بعد پنجاب ارکان اسمبلی کے طنز | urduhumnews.wpengine.com

لاہور: پنجاب اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے ہی سیاسی ماحول میں گرما گرمی شروع ہوگئی اور تقریب حلف برداری کے لیے آنے والے رہنماؤں نے ایک دوسرے پر طنز کے تیر چلائے اور پیغامات بھی دیے۔ پنجاب کی 70ویں اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھانے کے بعد اسمبلی کے باہر ایک دوسرے کے خلاف خوب نشترزنی کی اور تنقید کے تیر برسائے۔ صوبائی اسمبلی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد اسپیکر چودھری پرویز الہی نے جہاں سب کو ساتھ لے کرچلنےکا کہا وہیں ن لیگ کو پیغام بھی دے دیا۔ چوہدری پرویزالہیٰ نے کہا کہ کوشش ہوگی بہتری کی…

Read More

لاہور: ملک میں زرمبادلہ کے ذخائرمیں میں مسلسل کمی ہورہی ہے، برآمدات اوردرآمدات میں عدم توازن سے تجارتی خسارہ بھی بڑھ گیا جس کے ملکی معیشت پر گہرے  اثرات پڑ رہے ہیں۔ معاشی امور کے ماہر اور گورنمنٹ ایجوکیشن یونیورسٹی لاہور کے ڈین ڈاکٹر عاصم احمد کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12.7 ارب امریکی ڈالر کی سطح پر ہیں، درآمدات وبرآمدات میں توازن نہیں، دونوں میں فرق ہے یہ  بھی تجارتی خسارہ بڑھنے کی ایک وجہ ہے۔ پالیسیوں میں عدم تسلسل، سیاسی عدم استحکام، بیرونی قرضوں کے بڑھتے انبار اوردوسرے معاشی عوامل سے کم ہونے والے زرمبادلہ کے…

Read More
لاہور: مال روڈ پر تھوکنے کا جرمانہ ایک ہزار روپے | urduhumnews.wpengine.com

لاہور: مال روڈ لاہور کو ماڈل سڑک بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے کچرا پھینکنے اورتھوکنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ انتظامیہ کے حکمنامے کے تحت سڑک پر نافذ کیےجانے قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد پر ایک ہزارروپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ لاہورہائی کورٹ نے گزشتہ ہفتے سڑک پر واقع تاریخی عمارتوں کی خوبصورتی بحال کرنے کا حکم دیا تھا۔ ضلعی انتظامیہ  لاہور نے ہائی کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے مال روڈ کی صفائی ستھرائی کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ انتظامیہ نے اسی مقصد کے لیے مال روڈ پر کچرا پھینکنے اور تھوکنے پر…

Read More
نواز شریف کی گرفتاری، احتجاج روکنے کے لیے پولیس کی منصوبہ بندی | urduhumnews.wpengine.com

لاہور: نواز شریف کی وطن واپسی پر ن لیگ کا ممکنہ احتجاج روکنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے جس کے تحت لاہور پولیس کو کارکنوں کو ایئرپورٹ جانے سے روکنے کا ٹاسک دے دیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی گرفتاری پر لیگی کارکنوں کی جانب سے احتجاج کیے جانے کا خدشہ ہے جسے روکنے کے لیے حکومت نے اقدامات کرنا شروع کردیے ہیں۔ ذرائع  کے مطابق پولیس نے کنٹینرز کی مدد سے اہم شاہراہوں کو بلاک کرنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے جس کے لیے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ کا کام…

Read More