Author: عمیر رانا

 لاہور: انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اور آج لاہور میں سج گیا، رنگ آف پاکستان مقابلوں کا دنگل سجا اور یہ دنگل ہوا پاکستان پہلوان بادشاہ خان کے نام الحمرا اوپن ایئر کلچرل کمپلیکس میں شائقین کی بڑی تعداد رنگ آف پاکستان کے مقابلے دیکھنے آئی۔ ایونٹ میں غیر ملکی پہلوانوں کے کئی مقابلے ہوئے۔ [post-relate link=”https://humnews.pk//latest/111803/” position =”left”] ایونٹ میں شائقین کے لیےکنسرٹ کا بھی انعقاد کیا گیا ہے۔ اس مرتبہ پاکستانی پہلوان بادشاہ خان شائقین کے فیورٹ تھے۔ ایونٹ میں چھ مقابلے ہوئے جس میں سے ایک مقابلہ بینزبا اور یاسین عثمانی، ہیکن، ٹام لاروپا کے مابین ہوا۔  بینزبا…

Read More
شہباز شریف کا تفتیشی ٹیم پر حراساں کرنے کا الزام

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کی تفتیشی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف اپنی زائد آمدن کے ذرائع نہیں بتا سکے ہیں جب کہ اکاؤنٹ میں منتقل ہونے والی رقم کی تفصیلات کا بھی کوئی جواب نہیں دے سکے ہیں۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی نیب تفتیشی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف اب تک اپنے بیٹوں کو دیے گئے تحائف کی مد میں 17 کروڑ روپے سے زائد آمدن کے ذرائع نہیں بتا سکے ہیں۔ شہباز شریف کے اکاؤنٹ میں 2011 سے 2017 کے دوران 14 کروڑ روپے سے زائد رقم منتقل ہوئی لیکن وہ اس آمدن کے…

Read More

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے نیب انکوائری میں خواجہ برادران کی حفاظتی ضمانت میں 26 نومبر تک توسیع کر دی ہے۔ مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی درخواست ضمانت کی سماعت لاہور ہائی کورٹ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی جب کہ خواجہ برادران بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ خواجہ برادران نے نیب کی جانب سے ممکنہ گرفتاری کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔ جس میں انہوں نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ وہ نیب سے تعاون کر رہے ہیں اس لیے بیورو کو گرفتاری…

Read More

لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی ہے۔ شہبازشریف کے ریمانڈ میں تیسری بار توسیع کی گئی ہے نیب نے احتساب عدالت میں مؤقف اپنایا  قومی اسمبلی کے اجلاس اور بطور اپوزیشن لیڈر مصروفیت کے باعث مکمل تفتش نہیں کر سکے، شہباز شریف کے ریمانڈ میں  مزید 15 روز کی توسیع کیا جائے۔ عدالت نے نیب کی استدعا منظور کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ حلفا کہتا ہوں کہ پروڈکشن آرڈر…

Read More