قیام پاکستان کے بعد لاہور میں بسیرا کرنے والے منٹو نے اپنے افسانوں، مضامین اور خاکوں میں ہر چیز کو ایک ماہر گھڑی ساز کی طرح درست جگہ پر جمایا۔
Author: عمیر رانا
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق لیبارٹری ٹیسٹ میں فیل ہونے والے مختلف برانڈز کا 27 ہزار کلو فروزن چکن تلف کیا گیاہے۔
ضمانت پر رہائی کے بعد نواز شریف نے اپنی سیاسی سرگرمیوں کو انتہائی محدود کرلیا اوران 6ہفتوں میں صرف مولانا فضل الرحمان سے ہی ملاقات کی۔
فٹنس ٹیسٹ پاس کرنےوالےکھلاڑی اب تیز پچوں پرشاندار پرفارنس کےلیے جان توڑ محنت کررہے ہیں۔
محکمہ زراعت پنجاب کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ حالیہ بارشوں سے مجموعی طور پر 6لاکھ63ہزار1سو92 ایکڑ پرکاشت کی گئی مختلف فصلیں متاثر ہوئیں۔
یہ بات وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے آج لاہورہائیکورٹ میں سانحہ ساہیوال سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران عدالت کو بتائی
لاہور: شہباز شریف، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سلمان شہباز کے اکاونٹ میں 50 کروڑ روپے کی ٹرانزیکشز کرنے والے ملزم محمد مشتاق کو احتساب عدالت لاہور نے 14روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیاہے۔ ملزم مشتاق کو احتساب عدالت کے جج جواد الحسن کے روبرو پیش کیا گیا نیب حکام کے مطابق حمزہ شہباز کی ماڈل ٹاؤن میں گرفتاری کے موقع پر مشتاق انڈر گراؤنڈ ہوگیا تھا۔نیب ٹیم ملزم کا احتساب عدالت سے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں…
کارروائی کے دوران پانی ضائع کرنے والے 30 سے زائد صارفین کو چالان تھما دیے گئے۔
لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو شوکاز نوٹس جاری کردیاہے۔ ایف بی آر کے مطابق راحت فتح علی خان کا سال دوہزار سولہ کا انکم ٹیکس آڈٹ کیا جارہا ہے۔ ایف بی آر نے راحت فتح علی خان کو سات روز کی مہلت دیدی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق سات روز تک تمام ریکارڈ جمع نہ کرایا توراحت فتح علی خان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ اس سے قبل بھی ایف بی آر کی طرف سے سال دوہزار چودہ اور پندرہ میں راحت فتح علی خان کے ٹیکس معاملات کا …
سابق وزیراعلی پنجاب اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کانام ای سی ایل سے نکال دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ہے۔ وزارت داخلہ نے لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کر دیا ہے۔ شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ہے۔ ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا کہ شہباز شریف چند روز تک لندن روانہ ہوں گے۔شہباز شریف لندن میں اپنی پوتی کی تیمارداری کریں گے۔ یہ بھی پڑھیے:شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم یاد رہے لاہور …
ڈپارٹمنٹل کرکٹ ختم کر کے ڈومیسٹک کرکٹ کا کردار وسیع کیا جائے گا، ذرائع
ٹرین ٹیکنالوجی میں آگے بڑھنے کے لیے چین سے مدد لیں گے، وزیراعظم عمران خان
میڈیکل اور قانون کے شعبے بہت مقدس ہیں ۔ ڈاکٹر انسانی جسم کا علاج کرتا ہے قانون دان معاشرے کی بیماریوں کا علاج کرتا ہے
ایبٹ آباد کے نعیم رشید کی والدہ اور بڑے بھائی ویزہ جاری ہونے کے بعد نیوزی لینڈ روانہ ہو گئے۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ “ویری رسپانسو” کا اعزاز ہر شکایت کا 15 منٹ میں جواب دینے پر حاصل ہوا ہے














