مریم نواز نے کہا ہے کہ کل میری پہلی ریلی ہے لیکن انتظامیہ نے خوف کی وجہ سے اجازت نہیں دی۔
Author: عمیر رانا
ریلوے کا ملازم پھاٹک پر سبز جھنڈی پکڑے ٹرین کو پٹری پر چلتے رہنے کی ڈائریکشن دینے میں مصروف رہا۔
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ کے ڈومیسٹک لاؤنج کو چھوٹا اور انٹرنیشنل ڈیپارچر لاؤنج کی توسیع کو فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔
لاہور کی تینتالیس سڑکیں ایک لاکھ چونتیس ہزار لیٹر صاف پانی سےدھوئی جاتی ہیں۔
فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس
مشرق وسطیٰ کے تمام عرب ممالک نے نسوار کو منشیات کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
متروکہ وقف املاک بورڈ حکام اور پاکستان گرودوارہ پربندھک کمیٹی کے پردھان سکھ یاتریوں کا استقبال کریں گے۔
سات فٹ لمبا مجسمہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی ایک سو 180ویں برسی کے موقع پر ستائیس جون کو نصب کیا جائیگا۔
35 فروٹ منڈیوں میں موجود ایک ہزار 262 کلو کیمیکل زدہ آم تلف کر دیے گئے۔
ایف بی آر لاہور کے کارپوریٹ آرٹی او نے 40ہزار کمرشل اور انڈسٹریل صارفین کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔
یہ اعلان پنجاب کے صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے ایک وڈیو بیان کی صورت میں جاری کیاہے
لاہور سمیت ملک بھر کے کسی بھی ائرپورٹ پر انجن میں ڈلنے والے فیول (موبل آئل)کی سپلائی 9 جون تک بند کردی گئی
چار رکنی کمیٹی میں چئرمین مفتی منیب الرحمان، سید مشاہد حسین خالد، حافظ عبدالقدوس اور میٹرولوجی ڈپارٹمنٹ کا نمائندہ شامل ہیں۔
انٹر نیشنل کونسل آف میوزیم نے 1978 سے 18 مئی کو انٹر نیشنل میوزیم ڈے یعنی عجائب گھروں کے عالمی دن کے طور پرمنانے کا اعلان کیا
2018 میں پاکستان کی پیداواری صلاحیت میں 2ہزار 487میگاواٹ اضافہ ہوا














