Author: عمیر رانا

اسلام آباد: پولی تھین بیگز بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، مالک کو جرمانہ

لاہور:پولی تھین بیگز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا کہناہے کہ انڈسٹری سے ساڑھے تین لاکھ افراد کا روزگار وابستہ ہے،پابندی کے بجائے پلاسٹک بیگز سے متعلق قانون سازی کی ضرورت ہے۔  آلودگی پرقابو پانے کیلئے پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ سامنے آیا تو پولی تھین مینو فیکچرز ایسوسی ایشن بھی میدان میں آ گئی۔ عہدیداروں کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پلاسٹک بیگز پندرہ سے بڑھا کر پینتالیس مائکرون تک بنانے بارے حکومت سے بات چیت جاری ہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پینتالیس مائکرون تک  بنائے گئے تھیلوں کو دوبارہ استعمال کیا جا سکے گا۔ حکمرانوں نے پابندی کا…

Read More

لاہور:آپ کسی بھی قسم کے ذہنی تناؤ یا گھریلو مسئلے پر پریشانی کا شکار ہیں، علاج کیلئے ڈاکٹر سے ملنا چاہتے ہیں تو بنا فیس اور انتظار کی زحمت اٹھائےایسا ممکن ہوچکا ہے۔  اپنے لئے تو سب جیتے ہیں، مزا تو تب ہے کہ دوسروں کے لئے جیا جائے، لاہور کے نوجوانوں نے بھی کچھ ایسی ہی ٹھاںی اور لوگوں کے دکھ درد بانٹنے لگے ہیں۔ ایسے افراد جو ذہنی تناؤ،ڈپریشن یا انگزائٹی وغیرہ میں مبتلا ہیں اور ڈاکٹرز کے پاس جانے سے گھبراتے ہیں ، انہیں موبائل فون پر ماہر نفسیات سے مشورے کی سہولت وہ بھی بالکل مفت…

Read More

لاہور: زیر زمین پانی کا بے دریغ استعمال کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ واٹر کمیشن نے تین ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ زیر زمین پانی استعمال کرنے والوں سے پینتیس کروڑ روپے جرمانے کی مد میں وصول کیے گئے۔ واٹر کمیشن کی جانب سے جاری کردہ سہ ماہی رپورٹ کے مطابق کوآپریٹیوہاؤسنگ سوسائیٹیز سے سرکاری پانی استعمال کرنے کی مد میں چودہ کروڑ ، نجی ہاؤسنگ سوسائیٹیز سے سرکاری پانی استعمال کرنے کی مد میں اڑتالیس لاکھ روپے وصول کئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری اداروں سے پانی استعمال کرنے کی مد میں سولہ…

Read More
سی پیک منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرح پنجاب حکومت نے بھی  پنجاب میں پلاسٹک کے تھیلوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیاہے۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے پلاسٹک کے تھیلوں پرپابندی سے متعلق سمری منظور کرلی ہے۔  وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے یہ بات آج  پلانٹ فار پاکستان مہم کی تقریب سے خطاب میں کہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ کابینہ کے اجلاس میں پلاسٹک کے تھیلوں پرپابندی کی منظوری لی جائےگی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پنجاب میں وسیع پیمانے پر پودے لگائے جائیں گے،پاکستان کی تاریخ میں ایسی شجرکاری کی مثال…

Read More