ڈاک خانوں کو سولر سسٹم پر منتقل کیا جائے گا
Author: عمیر رانا
بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا سیلابی ریلا آج رات پاکستانی حدود میں داخل ہو گا۔
لاہور سمیت پنجاب کے کن شہروں میں سروس فراہم ہوگی اس پر غور کیا جارہا ہے۔
یہ بیماری لاحق ہو جائے تو بخار اور جلد پر گٹھلیاں بن جاتی ہیں
لاہور میں ہنگامی اجلاس بلا لیا گیا ہے جس میں روٹی 10 سے 12 نان 15 سے 18 روپے کرنے کی تجویز پیش کی جائے گی۔
بسیں پورے پاکستان میں سفر کریں گی تاکہ شہری پہیوں پر گھومتی اس آرٹ کی نمائش سے لطف اندوز ہو سکیں
شاہی قلعے کی انتظامیہ کی مدعیت میں مقدمہ نا معلوم شخص کے خلاف درج کیا گیا ہے۔
ترقیاتی منصوبوں کیلئے 560 ارب، صحت کیلئے 96 ارب اور جنوبی پنجاب کیلئے 179 ارب روپے مختص کیے ہیں، ہاشم جواں بخت
نئے مہمان کی آمد سے چڑیا گھر میں سفید شیروں کی تعداد چھ ہو گئی
دونوں جانور مختلف بیماریوں اور انفیکشن کا شکار ہیں
کساوری کی عمر 56 سال تھی، ترجمان لاہور چڑیا گھر
قدیم لاہور کے دہلی گیٹ سے اندرون شہر میں جائیں تو ُسورجن سنگھ گلی سیاحوں کو کچھ پل ٹھہرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ ترک طرز کی سرخ اینٹوں کا فرش اور پرانے جھروکوں پر معلق گلدستے یہاں آنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتے ہیں۔ اندرون دہلی گیٹ کے مشہور شاعر اور حکیم سورجن سنگھ کا تنگ سا کوچہ سیاحوں کے لئے بانہیں کھولے ہوئے ہے جو بھی یہاں کا رخ کرتا ہے ممکن نہیں کہ کچھ پل رکے بناء گزر جائے۔ رنگ دے اندرون لاہور کے نام سے والڈ سٹی لاہور نے گلی سرجن سنگھ کو قدیم…
لاہور چڑیا گھر میں سفید ٹائیگرز کے دو بچوں کی کورونا سے موت کے شبہ پر پالتو جانوروں کی کوویڈ ٹیسٹنگ کا عمل شروع کیا گیا ہے
چڑیا گھر میں موجود ٹائیگر سیم، بھورا بھالو اور مادہ زیبرا کی عمریں زیادہ ہوگئی ہیں انہیں یوتھنائز کیا جائے گا، انتظامیہ
ترک فن کاروں مہمت پالا، حاکان سیرم، گوکھان کراسک کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ بھرپور استقبال کیا گیا۔














