Author: تراب نقوی

Turab Naqvi is an Islamabad based journalist, associated with Hum News, as Reporter. Turab Naqvi covers Capital Administration, Health, Science And Technology, Information Technology, Sports, Islamabad City and Heritage And Culture. He can be reached on Twitter @turab_naqvi97

faisal-masjid

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیصل مسجد کے باہر فلسطین پر ہونے والے مظالم کیخلاف مظاہرہ کیا گیا ہے۔ عید کی نماز کے بعد مظاہرین کی بڑی تعداد فیصل مسجد کے باہر جمع ہوئی۔ مظاہرین کی بڑی تعداد فیصل مسجد کے باہر جمع تھی جن میں مرد، خواتین، بچے، بزرگ اور ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے۔ مظاہرین نے فلسطین سے یک جہتی کے لیے ہاتھ میں پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے۔  مظاہرین کی جانب سے اسرائیل کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔ آج صبح کراچی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے تمام چھوٹے…

Read More

اسلام آباد انتظامیہ نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور این سی او سی کی ہدایات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے آنے اور جانے والی بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں دو دن کیلئے پابندی عائد کر دی ہے۔  بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر ہفتہ، اتوار کیلئے پابندی لگا دی گئی ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ پابندی نجی گاڑیوں، سامان کی آمد و رفت میں استعمال ہونے والی گاڑیوں، میڈیکل اور ایمرجنسی ٹرانسپورٹ پر عائد نہیں ہو گی۔ پابندی کا اطلاق 9-10 اپریل کی رات سے 25-26 اپریل…

Read More