اسپکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ہیلتھ ورکرز کو رسک الاؤنس نہ ادا کرنے کی رپورٹ طلب کرلی
Author: تراب نقوی
ویکسین کی کھیپ رواں ہفتے پاکستان پہنچ جائے گی
پاک ویک کی کھیپ مکمل طور پر پاکستانی ماہرین نے تیار کی ہے جو کل سے استعمال کے لیے دستیاب ہو گی۔
اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں میں ہیلتھ رسک الاؤنس کی سمری مسترد کر دی گئی
احتجاجی شہریوں نے الزام لگایا کہ بیرون ملک جانے سے پہلے ویکسین سرٹیفیکٹ درکار ہوتی ہے لیکن انہیں متعلقہ ویکسین نہیں لگائی جارہی
کوویکس سے پاکستان کو موڈرنا ویکسین مفت ملے گی، ذرائع
وزیر اعظم کا خواتین کے لباس کو زیادتی سے جوڑنا ان کی سوچ ہے، نائب صدر مسلم لیگ ن
نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے سزا کے خلاف اپیلیں دائر کر رکھی ہیں
چیئرمین نیب کو پارلیمان میں طلب کرنے پر پارلیمنٹ خود دباؤ میں ہے، سلیم مانڈوی والا
کورونا ویکسین کی نئی کھیپ کی آمد سے ملک بھر میں ویکسی نیشن میں اضافہ ہو گا۔
امریکی کمپنی فائزر کی ویکسین حاصل کرنے کی حتمی تاریخ کے حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان
دوسری خوراک کا دورانیہ 3 سے بڑھا کر6ہفتے کر دیا گیا
ویکسین کو کسی صورت فریز نہ کیا جائے اورسورج کی روشنی سے محفوظ رکھا جائے
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب اسلام آباد انتظامیہ میں نئی پابندیوں عائد کر دی گئی ہیں
آئندہ مالی سال میں وزارت صحت کے لیے 28 ارب 7 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے













