ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 12 لوکل دوا سازکمپنیز کے لائسنس معطل کر دیے
Author: تراب نقوی
غیر ملکی ایئر لائن میں 12 لاکھ سے زائد ویکسین کی خوراکیں اسلام آباد پہنچائی گئیں
سیکٹر ایچ 13 میں رہائشیوں نے پمپ لگا کر تیل فروخت کرنا شروع کردیا
گزشتہ روز ریکارڈ 5 لاکھ 25 ہزار سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی۔
پاکستان میں کورونا کی بھارتی قسم (ڈیلٹا وائرس) کے کیسز سامنے آ رہے ہیں جس کی وجہ سے ملک بھر میں کورونا کی چوتھی لہر پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔
ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہونا اور مختلف ویری انٹس کا پھیلاؤ بڑی وجوہات ہیں
قومی ادارہ صحت نے موسم گرما اور مون سون میں ہونے والی متوقع وبائی امراض سے متعلق وارننگ جاری کر دی۔
یو سی ویکسی نیشن سینٹرز کے لیے 92 ویکسی نیٹرز دو ماہ کے لیے بھرتی کیے جائیں گے۔
معلومات کو این آئی ایچ کی سرویلنس ڈویژن بھی بھیج دیا گیا
وفاقی وزیر اسدعمر کی صدارت میں این سی اوسی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا سے متعلق ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
جون کے مہینے میں8لاکھ 30 ہزا سے زائد ویکسین لگائی گئی
ایک ہفتہ قبل وزارت صحت کی انکوائری کمیٹی نے عاصم رؤف کی ترقی و تقرری کو غیر قانونی قرار دے دیا تھا
مقامی طور تیارکردہ وینٹی لیٹر کا نام پاک وینٹ ون کا نام دیا گیا ہے
تمام سینیما گھر، تفریحی پارکس، سومنگ پولز، واٹر پارکس کھولنے، انڈور اور آوٹ ڈور شادیوں کی مشروط اجازت
گائیڈ لائنز مویشی منڈی، نماز عید، قربان گاہوں سے متعلق ہیں جن کا مقصد نماز عید، قربانی کیلئے شہریوں کو رہنمائی فراہم کرنا ہے۔














