پاکستان میں8قسم کی کورونا ویکسین استعمال کی جا رہی، وزارت صحت
Author: تراب نقوی
اسلام آباد انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی ہدایات پر شہر کے 13 سب سیکٹرز میں 32 گلیوں کو آج شام 7 بجے سے سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ڈاکٹر فیصل سلطان نے آبپارہ ایم سی ایچ سینٹر کا اچانک دورہ کیا۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی سرکاری ملازمین کو خط لکھ کر واٹس ایپ استعمال کرنے سے منع کیا تھا۔
اشیائے ضروریہ کی دکانوں کو کھلے رہنے کی اجازت
کورونا پابندیوں پر 13 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔
بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے اضافی ڈوز کا آغاز کیا جا رہا ہے، این سی او سی
مجموعی طور پر 1 کروڑ فائزر ویکسین کے ٹیکے کوویکس کے ذریعے دیے جائیں گے۔
کورونا کی ادویات مہنگی فروخت کرنے پر دو میڈیکل اسٹورز کو سیل کیا گیا ہے، ترجمان ڈریپ
پاکستان میں داخل ہونے کے لئیے فی الحال نافذ کردہ ایس او پیز کے مطابق زیادہ سے زیادہ 300 افراد کے بیرونی اجتماع کی اجازت ہو گی۔
گھروں میں نجی مجالس سے اجتناب کیا جائے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
ٹریفک حادثہ سری نگر ہائی وے پر پیش آیا، پولیس
اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس چار بجے ہو گا
ای وی ایم میں الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق فیچرز رکھے گئے ہیں، ذرائع
قرنطینہ قرار دیئے گھروں کے باہر سیکیورٹی تعینات














