گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث ایک مریض انتقال کر گیا
Author: تراب نقوی
وفاق اور صوبے ملکر کر عوام کو کرونا وائرس سے بچاو کیلئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں کورونا کے 171 نئے کیسز رپورٹ
این سی او سی کی جانب سے تعلیمی اداروں کو کورونا پروٹوکول پر عملدرآمد کے ساتھ کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔
پی ٹی اے نے کرپٹوکرنسی ویب سائٹس کے حوالے سے وزارت آئی ٹی سے رائے بھی مانگ لی ہے۔
معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کا غیر اخلاقی ویڈیوز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
ٹیلی کام سیکٹرز کیلئے اصلاحات و مراعات کے معائنے کے بعد اس کو حتمی شکل دی جائے گی،وفاقی وزیر آئی ٹی
16 فروری سے مکمل ویکسین لگوانے والے 100 فیصد شائقین میچ دیکھ سکیں گے، این سی او سی
پاکستان اور بھارت کھیل کے میدان میں آمنے سامنے آنے کو تیار
پولی کلینک کے ملازمین میں بھی کورونا کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ اسپتال کی او پی ڈی 28 سے 31 جنوری تک بند رہے گی۔
اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1 ہزار 836 کیسز رپورٹ ہوئے۔
تعلیمی اداروں کی صورتحال سے متعلق این سی اوسی کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا
اسلام آباد میں موسلا دھار بارشوں کے پیش نظر نالوں اور سڑکوں پر پانی کا بہاؤ حد سے زیادہ ہونے سے سیلاب کا خطرہ ہے۔
فزیوتھراپی کے کلچر کی تنخواہ 21 لاکھ 15 ہزار 910 روپے ،ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کی تنخواہ 13 لاکھ 59 ہزار 651 روپے ہے۔
سیکیور ببل میں 25 سے 30 اضافی کھلاڑی رکھنے کی تجویز














