Author: طارق وحید

Tariq Waheed is Peshawar based Journalist having 18 years experience in different moods of journalism,covering Teriorism,Crimes,Human rights and Politics. Currently associated with Hum News as Bureau Chief Peshawar. Twitter: @tarikwaheed Email:tarikwaheed@gmail.com

طیارہ حادثہ، پائلٹ اور ائیرکنٹرولر کی کوہتاہی سے ہوا، وزیر ہوابازی

پشاور: وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ بھارتی صدر کو پاکستان کے فضائی حدود سے نہیں گزرنے دیں گے۔بھارت جانے والی تمام پروازیں بھی بند کرسکتے ہیں۔ پشاورمیں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ پانچ اگست سے کشمیر پر ہندوستان  کا قبضہ ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں  جہاں انسانی حقوق پامال ہورہے ہیں وہاں چارہزار سیاسی  رہنماؤں کو جیلوں میں بھی  بند رکھا گیا ہے۔ غلام سرور خان کے مطابق بھارتی وزرات داخلہ نے درخواست کی تھی کہ کل بھارتی صدر نے پاکستانی فضاؤں سے آئس لینڈ کیلئے سفر…

Read More

پشاور:وزیراعلی خیبرپختونخواکے آبائی ضلع سوات میں ٹمبر مافیا ایک بار پھر سرگرم ہوگیا۔سیاحتی مقام کالام میں بڑے پیمانے پر درختوں کی کٹائی کا انکشاف ہوا ہے۔  ہم نیوز کو موصول تازہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کالام میں درخت گرانے کے لئے ٹمبر مافیا نے کارروائی شروع کردی ہے۔ قیمتی درختوں کی جڑیں کھوکھلی کرکے حفاظتی پٹیاں اتاری دی جاتی ہیں۔ یہ قیمتی درخت تیز ہوا میں خود گرجاتے ہیں جسے بعد میں ٹمبر مافیا غائب کر دیتے ہیں،سرحد کنزرویشن نیٹ ورک کے کوارڈینیٹر ڈاکٹر عادل ظریف نے الزام عائد کیا ہے کہ غیر قانونی کٹائی میں محکمہ…

Read More