محکمہ بلدیات کے پانچ کرپٹ افسران جبری ریٹائر اور معطل کردیے گئے
Author: طارق وحید
پیپلز پارٹی کے مستعفی سنیٹر خانزادہ خان کی خالی نشست پر انہی کا بیٹا حکمران جماعت کا امیدوار نامزد
ہم نیوزکو موصول دستاویز کے مطابق جولائی 2018میں مسترد شدہ سیمنٹ گارڈرز حیات آباد میں دوبارہ نصب کردیئے گئے ہیں۔
جولائی 2018 میں مسترد شدہ سیمنٹ گارڈز حیات آباد میں دوبارہ نصب کردیے گئے ہیں۔
اے این پی کے سربراہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ حکومتی کارروائیوں سے ایسا ہی لگ رہا ہے کہ حکومت خود انتشار پیدا کرنا چاہتی ہے۔
محدود وسائل سے آزادی مارچ میں امن و امان سنبھالنے میں مشکلات پیش آسکتی ہیں، پولیس ذرائع
اے این پی سربراہ نے کہا کہ سلیکٹڈ حکمران اپنی کرسی جاتے دیکھ کر غیرجمہوری اقدامات پر اترآئے ہیں۔ راولپنڈی میں جے یو آئی کارکنان کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔
ترجمان کے پی حکومت نے کہا کہ وفاقی سطح پر بننے والی کمیٹی جے یو آئی سمیت اپوزیشن کے مرکزی رہنماؤں سے رابطے کرچکی ہے۔مولانا فضل الرحمان ملک کے معاملات کو ٹھیک کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔
ذرائع کے مطابق کمیٹی کو مولانافضل الرحمان سے رابطہ کرنے کا ٹاسک بھی سونپ دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہناہے کہ محکمہ صحت کی بے جا مداخلت سے ادارے کے امور ٹھپ اور بورڈ اف گورنرز مفلوج ہوگیا ہے۔اس صورتحال کے باعث کمیشن کے زیراہتمام ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی بھی غیر فعال ہو کر رہ گئی ہے۔
گور ہاؤس کے ترجمان کے مطابق ملازمین واپسی سے گورنرہاؤس کے بجٹ میں سالانہ 25 ملین روپے کی بچت ہوگی۔
خیبر پختونخوا کے ڈاکٹروں نے یہ اعلان آج ایک وفد کے ہمراہ صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں کیا ہے ۔
آزاد کشمیر کے زلزلہ متاثرین کی امدادکیلئے 400 بستر ، 400 کمبل اور800 مچھر دانیاں امدادی پیکج میں شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے کا وفد رات کو ڈائریکٹر جنرل کی سربراہی میں امدادی سامان لیکر آزادکشمیر روانہ ہوا۔
سرکاری اسکولوں میں طالبات کے لیے پردہ لازمی کرنے کے معاملے پر حکومت اختلافات کا شکار ہو گئی۔
شکایات سامنے آنے کے بعد پولیس اہلکاروں کو بنک کے ذریعے براہ راست پولیو الاؤنس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔














