ایف آئی اے تحقیقاتی ٹیم نے محکمہ ٹرانسپورٹ، پی ڈی اے سمیت دیگر محکموں سے بریفنگ لینے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔
Author: طارق وحید
بشیر احمد بلور 22 دسمبر 2012 کو پشاور کے ایک جلسے کے دوران ایک خودکش حملہ آور کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
سربراہ پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت سے متعلق حتمی رائے بم ڈسپوزل یونٹ(بی ڈی یو) کے حکام ہی دے سکیں گے
عدالتی احکامات کے مطابق تمام 35 سوالات پرتحقیقات کی جائے گی، کوشش کریں گے 45 دن میں بنیادی نکات کی نشاندہی کر لیں، ڈائریکٹر ایف آئی اے
وزیراعلی محمود خان نے مشاورت کے بعد نئی فہرست کو حتمی شکل دے دی ہے۔ سی ایم ہاوس ذرائع
پولیس نے خاتون کے اہل خانہ اورساتھیوں سمیت 8 افراد گرفتارکو کر لیا ہے
صوبے بھر کے مختلف ڈپارٹمنٹس سے 817 سرکاری ملازمین کو تبدیل کیا گیا ہے، سرکاری ذرائع
وزیراعلیٰ کے پی محمود خان نے ایپلی کیشن کا افتتاح پشاور سیکریٹریٹ میں کیا۔
بی ارٹی منصوبہ کے آغاز سے اب تک پی ڈی اے کے 3 ڈائریکٹر جنرل تبدیل ہو چکے ہیں
تمام تقرریاں اور تبادلے کار کردگی کی بنیاد کیے گئے ہیں اور یہ اعلامیہ فوری طور پرنافذ العمل ہوگا
کئی مقامات پرجے یوآئی ف کےکارکنوں اورعوام کے درمیان لڑائی جھگڑے کے واقعات بھی پیش آئے ہیں۔
مجھ سمیت جس نے بھی کرپشن کی ہے، اسے ثابت کریں اور پھانسی دے دیں۔
بس ٹرانسپورٹ منصبو بے کا ایشین ڈیویلپمنٹ بینک سے فرانزک اڈٹ کرانے کا فیصلہ
نیشنل گیمز اور صوبائی گیمز میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو ماہانہ 20 ہزار اعزازیہ دینے کا فیصلہ
نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس سے چار اہلکار زخمی ہوگئے














