کارروائی کے دوران کوئی توڑ پھوڑ نہیں کی گئی اور چوکیدار بینک کے اندر سوتا رہا، پولیس
Author: طارق وحید
یہ آثار بدھ مت کی اولین درسگاہ تھی جس کو 1980 میں یونیسکو نےعالمی ورثہ قرار دیا۔
ہم نیوز کے مطابق دھماکہ صبح آٹھ بجے اس وقت ہوا جب معلم اور طلبہ درس و تدریس میں مصروف تھے
شہرام ترکئی کو ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا قلمدان سونپ دیا گیا
ماربل کان میں دب جانے والے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں تیسرا روز بھی جاری ہیں۔
ضیا الرحمان کو تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے کچھ سوالوں کے جوابات دینے ہوں گے، نوٹس
میٹرو بس میں کورونا ایس او پیز کے تحت بغیر ماسک کے مسافروں کو سوار ہونے کی اجازت نہیں ہے
بی آر ٹی کا منصوبہ عام آدمی کے لیے بہت بڑی نعمت ہے، وزیراعظم کا افتتاحی تقریب سے خطاب
شاور کے اہم تعلیمی ادارے، اسپتال اور کمرشل ادارے بی آر ٹی کے روٹ سے منسلک ہیں اور اس سے سفر کا دورانیہ پچاس فیصد تک کم ہو جائے گا
محکمہ اطلاعات کی وزرات کامران بنگش کے حوالے کردی گئی۔
دو سابق وزرا عاطف خان اورشکیل احمد کی واپسی کے راستے تاحال مسدود ہیں
دونوں لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے خیبر میڈیکل کالج روانہ کردی گئی اور پولیس ملزم اسحاق کی تلاش میں چھاپے مار رہی ہے
حفاظتی اقدامات اپناتے ہوئے منصوبے پر کام جاری رکھا جا سکتا ہے، محکمہ ریلیف وبحالی خیبرپختونخوا
کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق فائبر اسٹرکچر کو اکھاڑ دینے کے باعث پشاور کی نصف آبادی کیبل ٹی وی سے محروم ہوگئی ہے۔
صوبائی ڈزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی کے مطابق بارشوں کے نئے سلسلے میں 17 افراد زخمی ہوگئے














