ذخیرہ اندوزی میں ملوث ادارے کے ملازمین کے بجائے مالک کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ذخیرہ اندوزی کی نشاندہی کرنے والے افراد کو ضبط کی جانے والی اشیا کی مالیت کا دس فیصد بطور انعام دیا جائے گا، آرڈیننس
Author: طارق ملک
پیکج میں کم لاگت کے ہاؤسنگ منصوبوں کیلئے ٹیکس کی چھوٹ 90 فیصد تک ہوگی اور صوبائی ٹیکس بھی مناسب حد تک کم کیے جائیں گے، ذرائع
نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر جاری لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے جس کا باضابطہ اعلان کل کیا جائے گا۔
بھارتی اقدامات علاقائی امن و سلامتی کے لیے شدید خطرہ ہیں، کشیدگی بڑھا کر بھارت مقبوضہ کشمیر سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی توجہ نہیں ہٹا سکتا، دفترخارجہ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثے میں انسٹرکٹرمیجرعمر اور تربیتی پائلٹ لیفٹیننٹ فیضان شہید ہوچکے ہیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر کی حیثیت سے ہٹائے جانے کے بعد شہزاد ارباب کو وفاقی کابینہ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی کی حیثیت سے شامل کر لیا گیا۔ اس ضمن میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق شہزاد ارباب کو معاون خصوصی اسٹیبلشمنٹ تعینات کیا گیا ہے اور ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔ خیال رہے کہ ہم نیوز کے پروگرام بڑی بات کے اینکر عادل شاہ زیب اس حوالے سے چار دن پہلے ہی یہ خبر بریک کر چکے ہیں۔ یاد رہے کہ شہزاد ارباب کو اسلئے ہٹایا گیا تھا کہ بابر…
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی ڈرون نے600 میٹر تک پاکستان کی حدود میں فضائی جائزہ لیا
وزیراعظم عمران خان نے مشیر برائے احتساب شہزاداکبر کو رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ رپورٹ میں کمیشن نے 2008سے 2018 تک 2400 ارب روپے قرض کی تفصیلات جمع کی ہیں
نوشین جاوید امجد قائمقام چیئر پرسن کام کر رہی تھیں اور اب انہیں ریگولر طور پر چیئرمین ایف بی آر لگا دیا گیا ہے
آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ، صوبائی وزرائے اعلیٰ اوردیگر حکام بھی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شریک ہیں
سفارتی ذرائع کے مطابق حسن روحانی نے خط میں پاکستان سے کورونا سے نمٹنے کےلیے امداد کی بھی اپیل کی ہے
پاکستانی فیملی بچے کے علاج کیلئے بھارت گئی تھی اور دونوں ممالک کے درمیان سرحدیں بند ہونے کے سبب وہاں پھنس گئی
ڈاکٹرعارف علوی کے ساتھ چین جانے والے وفد میں شامل دیگر افراد بھی اسی پروٹوکول پر عمل کریں گے
متحدہ عرب امارات کی جانب سے ویزہ سروس موجودہ حالات کے پیش نظر معطل کی گئی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرِصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔














