ڈی جی ساؤتھ ایشیا و سارک نے قائم مقام بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا
Author: طارق ملک
برطانیہ میں نامزد پاکستانی ہائی کمشنر نفیس زکریا کو برطانوی حکام اور امریکہ میں نامزد پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کو امریکی حکام کی جانب سے ایگریما جاری کردیے گئے ہیں
دونوں وزرائے خارجہ کے مابین افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے خصوصی گفتگو ہوئی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے چار ملکی دورے میں اہم ہمسایہ ممالک کو بھی اس بارے میں اعتماد میں لے رہے ہیں
شاہ محمود قریشی افغانستان، ایران، چین اور روس کے دورہ پر ہیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کے لیے بہت اہم ہے۔ جس کے لیے پاکستان اپنی کوشش جاری رکھے گا۔
کانفرنس میں دنیا کے اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفیر اور ہائی کمشنرز شرکت کریں گے
پاک فوج کے ترجمان نے فلائیٹ آپریشن بحال کرنے پربرطانیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ برٹش ایئرویز کا شکریہ، قوم اورسیکیورٹی فورسز کی جدوجہد رنگ لانےلگی ہے
آئی ایس پی آر کی خبر کے مطابق پاکستان اور مصر کی عسکری قیادت نے علاقائی امن و ستحکام میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کے شہدا کو نہیں بھولے۔ ملک کو امن واستحکام کی منرل تک پہنچائیں گے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے دوران ٹرائل مجسٹریٹ کے سامنے اپنے جرائم کا اعتراف کیا
اسلام آباد: امریکہ کی جانب سے مبینہ مذہبی آزادی نہ ہونے پر پاکستان کو فہرست میں ڈلانے کے معاملے پر سینئر امریکی حکام کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے امریکی حکام سے اس معاملے پر شدید احتجاج کیا گیا جبکہ طلبی کے دوران پاکستانی حکام نے انہیں احتجاجی مراسلہ بھی تھما دیا۔ [post-relate link=”https://humnews.pk//latest/113602/” position =”left”] احتجاجی مراسلے میں پاکستان نے دو ٹوک موقف اختیار کرتےہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو آئین کے مطابق تمام تر مذہبی آزادی ہے۔ پاکستان کو اپنی اقلیتوں سے متعلق کسی سے لیکچر…
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات مضبوط اور باہمی اعتماد پر قائم ہیں۔ یہ بات انہوں نے چین کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہی۔ دونوں شخصیات نے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جبکہ خطے کی سیکیورٹی اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ پر بھی بات چیت ہوئی۔ [post-relate link=”https://humnews.pk//latest/111017/” position =”left”] پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق چینی وزیر نے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کے کردار کی تعریف کی اور عوام اور پاک فوج کی قربانیوں کو بھی سراہا۔ آئی ایس پی آر…
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایس پی طاہر داوڑ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس پی طاہر کا افغانستان میں وحشیانہ قتل افسوسناک ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ہم نے ایک دلیر افسر کھو دیا ہے، طاہر کا اغوا اور افغانستان میں ان کا قتل بہت سے سوالات کو جنم دے رہا ہے۔ Brutal murder of SP Tahir in Afg is highly condemnable. We have lost a brave police officer. His abduction, move to Afg, murder and follow up behaviour of Afg authorities…













