کابینہ ڈویژن نے شمشاد اختر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور یوسف بیگ مرزا کو ڈی نوٹیفائی کردیا ہے۔
Author: طارق محمود
وفاقی وزیر اقتصادی امور کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ آج ایف اے ٹی ایف کو بھیجوا دی جائے گی
اجلاس کو بتایا گیا کہ جولائی سے نومبر کے اعدادو شمار کے مطابق برآمدات کے حجم اور ڈالر کے اعتبار سے آمدن میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
وزیراعظم کی سینیئر وزراء سے ملاقات، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر مشاورت
پاکستان اور بھارت ایٹمی صلاحیت کے حامل ملک ہیں اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے بعد دونوں ملک جنگ کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں
23 مارچ 1940 کو لاہور کے منٹو پارک میں قرار داد پاکستان منظور کی گئی
حمد بن سلمان سعودی عرب کے روشن خیال نوجوان ولی عہد مانے جاتے ہیں۔
آرمی چیف اور افغان سفیر کے درمیان ملاقات میں افغان امن عمل اور خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
2018 میں کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج نے دو ہزار 933 بارجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہم ایک پرعزم قوم ہیں، دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔
پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے کا سلسلہ جاری ہے، 843 میں سے 233 قلعوں کی تعمیر مکمل کی جاچکی ہے۔
اسلام آباد: بیرون ملک سبکدوش ہونے والے سیاسی سفیروں کے لیے حکومتی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی۔ علی جہانگیر صدیقی نے مزید دو ہفتے کا وقت مانگ لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفیر نے چارج چھوڑنے کے لیے حکومت پاکستان سے مزید دو ہفتے کا وقت مانگ لیا اور وزارت خارجہ سے مؤقف اختیار کیا کہ بچوں کی تعلیم مکمل ہونے تک وقت دیا جائے جس پر وزارت خارجہ نے علی جہانگیر صدیقی کو مزید دو ہفتے کا وقت دے دیا ہے۔ کینیڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر طارق عظیم نے چارج چھوڑ دیا ہے جب کہ…
اسلام آباد: پاکستان کے وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان میں سیاسی تصفیہ کے لیے خلوصِ نیت کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں قیام امن پاکستان کے بہترین مفاد میں ہے۔ ہم نیوز کے مطابق انہوں نے یہ یقین دہانی امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کو وزارتِ خارجہ میں ہونے والی ملاقات میں کہی۔ امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کو موجودہ تعیناتی کے بعد سے یہ دوسرا دورہ پاکستان ہے۔ پروگرام کے مطابق ان کا یہ دورہ دو روزہ ہے۔…
اسلام آباد: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس نیو یارک میں جاری ہے۔ بین الاقوامی تنازعات اور مسائل کے حل کے لیے پاکستان نے عالمی ادارے میں ہمیشہ متحرک کردار ادا کیا ہے۔ پاکستان اپنے قیام کے اگلے ماہ ستمبر1947 میں ہی اقوام متحدہ کا رکن منتخب ہوا اور عالمی ادارے میں شمولیت کے بعد بین الاقوامی معاملات میں پاکستان نے ہمیشہ امن پسندی کا ثبوت دیا ہے۔ اپنے علاقائی و دیگر تنازعات کو بھی پاکستان نے ہمیشہ اقوام متحدہ کے فورم پر اٹھایا ہے ساتھ ہی ساتھ پاکستان نے اقوام متحدہ کے منشور کی روشنی میں ہمیشہ…













