لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ٹریفک معاملات کی ذمہ داری لاہورٹریفک پولیس حادثات کی روک تھام میں ناکام ہوگئی ہے جس کا ثبوت حادثات کے باعث شہر میں شرح اموات کا بڑھنا ہے۔ رواں ماہ کے پہلے دو ہفتوں کے دوران لاہور میں 3514 حادثات رپورٹ ہوئے جن میں 21 افراد لقمہ اجل بنے اور 3621 زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں میں 1623 افراد خوش قسمتی سے بچ تو گئے لیکن تاحال ان کی حالت خطرے سے باہر نہیں ہے۔ لاہور میں ہونے والے ٹریفک حادثات کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ 3541 میں سے 2284 حادثات صرف موٹر سائیکل سواروں…
Author: طلحہ سعید
لاہور: ایک ہفتے کے دوران دو بچوں کے اغوا سے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ پولیس تاحال مغوی بچوں کا سراغ نہیں لگا سکی ہے۔ شاہدرہ کے علاقے رانا ٹاؤن سے 12 سالہ محمد علی لاپتہ ہوا ہے جس کی گمشدگی کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں درج کر کے تلاش شروع کردی گئی ہے۔ ابتدائی رپورٹ(ایف آئی آر) کے متن کے مطابق محمد علی گھر سے موچی کی دکان پر گیا تھا لیکن اس کے بعد واپس نہیں آیا۔ 29 جولائی کو شاہدرہ کے علاقے سے ہی 15 سالہ مدثر ڈوگر بھی لاپتہ ہوا جس کی نعش…

