سندھ ریسکیو سروس کا آغاز کراچی سے کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے
Author: سید عارفین
جے آئی ٹی نے مبینہ طور پر چار صوبائی وزراء کے بڑوں تک پیسے پہنچانے کے ثبوت حاصل کرلیے
عمیر ایسوسی ایٹس کے مالک محمد عمیر کو دبئی سے گرفتار کرلیا گیا ہے
مساجد ومدارس کو نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے سلسلے میں تحویل میں لیا گیا ہے
پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی کی فضائی نگرانی کے لیے دو ہیلی کاپٹرز بھی مامور ہوں گے۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رپورٹ طلب کر لی۔
اسپیکر سندھ اسمبلی پر سرکاری فنڈز میں خرد برد کا الزام ہے
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کی رہائشی تعظیم فیضان میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔
پولیس چیف امیر شیخ کے مطابق چینی قونصل خانے پر حملے کی منصوبہ بندی بھارتی خفیہ ایجنسی کی ایما پر افغانستان میں ہوئی تھی
علی رضا عابدی کو ان کے گھر کے باہر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے نشانہ بنایا، ڈی آئی جی ساؤتھ
چینی قونصل خانے پر حملے کے اہم ترین ملزمان کو اندرون سندھ، کراچی اور بلوچستان کے علاقوں سے عمل میں آئی ہیں۔
مزید سیاست نہیں کرسکتا، سماجی کاموں کا آغاز کروں گا، سینئر سیاست دان
کراچی: چین اسلام کورٹ ائیرپورٹ کومکمل کرنےمیں پاکستان کی معاونت کرے گا تاہم چینی وفد نے سیکیورٹی میں اضافے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق اہم اجلاس میں کیا گیا جس میں چینی وزارت دفاع کےڈائریکٹرجنرل اور چینی وفد جبکہ پاکستانی وفد کی جانب سے سیکرٹری داخلہ سندھ، آرمی اورپولیس حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تھرکے اسلام کورٹ ائیرپورٹ کو جلد مکمل کیا جائے گا جبکہ چین سندھ پولیس کوجیمرزاوردیگرتکنیکی آلات بھی فراہم کرے گا۔ [post-relate link=”https://humnews.pk//latest/105207/” position =”left”] اجلاس میں یہ بھی کہا گیا کہ سندھ پولیس…
کراچی: کراچی میں سیکیورٹی اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے محافظ عمر جلال کاٹھیو کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف سیکیورٹی اداروں کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی اداروں نے اہم کارروائی کے دوران اسامہ بن لادن کے ذاتی محافظ اور ڈرائیور محمد عمر عرف جلال کاٹھیو کو گرفتار کر لیا ہے جب کہ جلال کاٹھیو کے علاوہ بھی گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔ محمد عمر عرف جلال کاٹھیو پاکستانی میڈیا بالخصوص صحافی برادری میں سانحہ صفورہ کے بعد مشہور ہوا ہے۔ جلال کاٹھیو کے علاوہ القاعدہ کے…
کراچی: فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹرسائبر کرائم ونگ محمد شعیب نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کے پاس ڈیبٹ کارڈ ہیکنگ کی شکایات میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے نے ہم نیوز سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ ایجنسی کو ڈیڑھ ہزار سے زائد شکایت موصول ہوچکی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ شکایات پورے پاکستان سے موصول ہوئی ہیں۔ محمد شعیب کا کہنا ہے کہ شکایت کنندگان کہتے ہیں کہ بینکس ان کی داد رسی نہیں کررہے۔ شکایت کرنے والے داد رسی نہ ہونے پر ایف آئی اے سے رابطہ…














