نیب نے خورشید جمالی کے علاوہ نجی کمپنی کےمزید 2 افراد کو بھی حراست میں لیا ہے
Author: سید عارفین
سندھ حکومت اورصوبائی پولیس چیف کے درمیان محکمے پر اختیارات کے حوالے سے رنجش کی داستان پرانی ہے
ایف اے ٹی ایف کا آئندہ اہم اجلاس جون میں ہو گا
منگل کو چین میں پاکستانی وفد کے ایف اے ٹی ایف حکام سے غیر رسمی مذکرات بھی ہوئےجو ساڑھے چھ گھنٹے جاری رہے
سندھ حکومت نے مالی مشکلات کے پیش نظر صوبے میں غیرترقیاتی اخراجات میں کمی کا فیصلہ کرلیاہے۔ تمام محکموں کے غیرترقیاتی اخراجات پر بھی نظر ثانی کی جائے گی۔
ایف بی آر ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ یہ ڈائریکٹوریٹ 20 گریڈ کے کسٹم افسران کی نگرانی میں کام کرے گا اور ضبط کی جانے والی کرنسی کا ریکارڈ مرتب کریگا۔
دس گرام سونا 257 روپے سے بڑھ کر 57527 روپے کا ہوگیا ہے،سندھ صرافہ ایسوسی ایشن
عدالت نےعامرچشتی اور فرحان علی کی50ہزار روپےفی کس مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ہے۔
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ریفرنس چیئرمین نیب کو بھجوائے۔
ڈی جی رینجرز کا عہدہ سنبھالنے کی تقریب رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں ہوئی جہاں سبکدوش ہونے والے ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید نے میجر جنرل عمر بخاری کو سندھ رینجرز کی کمان سونپی۔
کراچی: مہران بینک اسکینڈل کے مرکزی کردار یونس حبیب انتقال کر گئے ہیں۔ ان بیٹے طارق حبیب نے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ طارق حبیب کے مطابق ان کے والد یونس حبیب گردے اور دیگر بیماریوں میں مبتلا ہونے کے سبب گزشتہ 10دنوں سے کراچی کے آغا خان اسپتال میں زیر علاج تھے۔ یونس حبیب کی نماز جنازہ عشا کے بعد کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔ اصغر خان کیس میں یونس حبیب کا نام سامنے آتا رہا ہے ایئرمارشل (ر) اصغرخان کے مطابق 1990 کے انتخابات میں بے نظیر بھٹو کو شکست دینے کے لیے مہران بینک…
19 سالہ عصمت کی نماز جناہ میں اہلخانہ اور عزیز و اقارب سمیت لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
نئے ایکٹ کے تحت پولیس افسروں کے تبادلے اور تقرریاں اعلی اختیاراتی کمیٹی کرے گی۔
بے نامی اکاؤنٹس کے بعد بے نامی جائیدادوں کا بھی سراغ لگا لیا گیا۔
650 ارب روپے کے منصوبے صرف کاغذوں میں ظاہر کئے گئے جن کا زمین پر سرے سے کوئی وجود ہی نہیں














