یہ اعلان آج مشیر ماحولیات بیرسٹر مرتضی وہاب نےکلفٹن تین تلوار پرشہریوں میں کپڑےکےتھیلےتقسیم کرنے کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کیا۔
Author: سید عارفین
وفاقی وزیر حما داظہر کی زیر صدارت اجلاس میں رپورٹ پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)سندھ نے اس روز پریس کلب اور ٹیلی ویژن چینل میں موجود لوگوں کے بیانات قلم بند کرنے کے لئے خط لکھ دیئے۔
کھالیں جمع کرنے کے لئے گاڑیوں پر لائوڈ اسپیکر اور جھنڈے لگانے پر بھی پابندی ہوگی
کراچی: وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں ’سیف سٹی اتھارٹی‘ قائم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبائی چیف سیکریٹری کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس ضمن میں تمام قانونی کارروائی اوردرکار ضابطے مکمل کریں۔ انہوں نے یہ فیصلہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا جس میں وزرا، چیف سیکریٹری سندھ، آئی جی سندھ اور سیکریٹری داخلہ سمیت دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ سندھ کا بحریہ ٹاؤن کے پیسے سندھ حکومت کو دینے کا مطالبہ ہم نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے ہدایات دیں کہ منصوبے کے حوالےسے درپیش تمام…
ڈی جی نیب کراچی اور دیگر متعلقہ افسران کرپشن کے متعلق عوامی شکایات وصول کریں گے۔
کراچی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں غلام سرورخان نے کہا کہ حکومت نےائر سروسز کے 97معاہدے کئے۔
محکمہ کسٹمز، رینجرز اور ایف سی کی مدد سے چھاپوں کا سلسلہ شروع کرے گا، ذرائع۔
ملزم کو ڈسچارج کرنے کی اطلاع پر پولیس تفتیشی ٹیم نجی اسپتال پہنچی لیکن بعد ملزم کو اسپتال میں رکھنے کا فیصلہ ہوا۔
کچھی کینال منصوبہ 16 سال سے زائد عرصہ گزرجانے کے باوجود بھی مکمل نہیں ہوسکاہے ۔
وزیر اعلی سندھ نے انڈوومنٹ فنڈ قائم کرنے کی منظوری کے علاوہ نگرانی کے لیے چھ رکنی کمیٹی کی منظوری بھی دی ہے۔
ملک کے مختلف ہوائی اڈوں پر ڈائریکٹوریٹ آف کراس بارڈر کرنسی موومنٹ (سی بی سی ایم )کے کائونٹرز قائم کردیے گئے ہیں۔
ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ایف اے ٹی ایف حکام 21جون کو پاکستان کے بارے میں اظہار خیال کرسکتے ہیں۔
یہ بات باعث تعجب تھی کہ اتنی اہم نوعیت کی تحقیقات چل رہی ہیں اور اپوزیشن کسی بھی قسم کا دباؤ قبول کرنے کو تیار نہیں
گزشتہ حکمرانوں نے معیشت کو کرپشن سے تباہ کر دیا اور ہمیں ایک خستہ حال معیشت ملی، وزیراعظم














