صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کمیٹی کے کنوینئر ہوں گے
Author: سید عارفین
صوبے میں کورونا کے 653 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 79 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم کا تعلق پشتون تحفظ موومنٹ سے ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ایک ہزار 35 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
صوبے میں کورونا کے 660 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ سندھ میں کورونا کے 71 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
سندھ ہائیکورٹ نے احمد عمر شیخ سمیت4 ملزمان کو فوری طورپر جیل سے رہا کرنے کا حکم دیا تھا
صوبے میں کورونا کے مزید 915 کیسز رپورٹ ہوئےَ ہیں صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 429 ہوگئی ہے۔
سندھ کابینہ نے فیصلہ کیا کہ صوبائی وزرا کی تحقیقاتی رپورٹ پبلک نہیں کی جائے گی۔
وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 1107کیسز رپورٹ ہوئے
ملزموں نے قائد ڈے پر دہشت گردی کا منصوبہ بنایا تھا، قبضے سے کلاشنکوف، بارودی مواد، دستی بم برآمد
سندھ میں کورونا وائرس سے متاثر مزید 40 افراد چل بسے جب کہ عالمی وبا سے 918 افراد متاثر بھی ہوئے ہیں۔
پہلی ٹارگٹ کلنگ “را” کی جانب سے کروائی جا رہی ہے، سی ٹی ڈی سندھ
وزیراعلیٰ سندھ نےجمعہ کو ہلکا بخار محسوس کیا تھا، ترجمان
صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 53 ہزار 51 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ
ڈپٹی کمشنرز ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں، کمشنر کراچی کی ہدایت














