Author: سید سبط حسان رضوی

سید سبط حسان رضوی ہم نیوز سے بطور نیوز رپورٹر وابستہ ہیں۔ ان کی آفیشل ٹوئٹر آئی ڈی https://twitter.com/SibteHR ہے۔

نیا پاکستان عوام کے لیے ڈراؤنا خواب بن چکا ہے، بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو چیئرمن پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) بنانے پر حکومتی آمادگی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے جمہوریت کی فتح ہوئی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کے مطابق بلاول بھٹو نے چیئرمن پی اے سی بنانے کی حکومتی پیشکش ٹھکرا دی تھی۔ ترجمان نے دعویٰ کیا کہ چیئرمن پی پی پی کی تجویز پر ہی اس مسئلے پر بات چیت آگےبڑھی اور جمہوریت کی فتح ہوئی۔ [post-relate link=”https://humnews.pk//latest/114015/” position =”right”] سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کے مطابق بلاول…

Read More
چینی چوری کیس میں انور مجید کے وارنٹ گرفتاری جاری | urduhumnews.wpengine.com

کراچی: میگا منی لانڈرنگ کیس کے ضمن میں سپریم کورٹ کے حکم پر بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق جے آئی ٹی نے تحقیقات کے سلسلے میں انور مجید کے گھر پر چھاپہ مارا۔ اس دوران جے آئی ٹی کے ارکان نے گھر کے مختلف کمروں کی تلاشی لی۔ ذرائع نے بتایا کہ جے آئی ٹی ارکان نے گھر میں موجود افراد سے بھی پوچھ گچھ کی۔ یاد رہے کہ ایف آئی اے بے نامی اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کیس میں…

Read More

کراچی: شہر قائد کے علاقے سائٹ ولیکا مل کے قریب فیکڑی میں آگ لگ دس گھنٹوں بعد بجھا دی گئی۔ اس سے قبل آج دوپہر نیو کراچی میں صبا سنیما کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی تھی جس کو بجھانے میں فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیاں مصروف رہیں اوراس کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ سپر ہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب گودام میں آگ لگنے کے باعث لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی جل گئی ہے تھی۔ [post-relate link=”https://humnews.pk//latest/27892/” position =”left”] سپرہائی وے نیو سبزی منڈی چاکر ہوٹل کے قریب لکڑی کے گودام میں اچانک آگ…

Read More

کراچی: این آئی سی وی ڈی نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ لاڑکانہ میں پہلی مرتبہ مفت اوپن ہارٹ سرجری کردی گئی۔ ہم نیوز نے نیشنل انٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزز(این آئی سی وی ڈی) کراچی کے ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ مفت اوپن ہارٹ سرجری پروفیسر فضل ربی کے ساتھ ڈاکٹرعلی رضا اور پروفیسر امین خواجہ نے کی جو کامیاب رہی ہے۔ ڈاکٹروں کی ٹیم نے کامیاب آپریشن کے بعد این آئی سی وی ڈی لاڑکانہ سینٹر میں تمام تفصیلات ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتائیں۔ این آئی سی وی ڈی کے سربراہ پروفیسر…

Read More