Author: شیراز حسنات

شہریارآفریدی کی موٹرسائیکل پر لاہور کی سیر

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے سیفران و انسداد منشیات شہریارخان آفریدی نے رات کے وقت موٹرسائیکل پر لاہور کی سیر، نہاری کھائی اور لوگوں کیساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ حکومتی وزیر لاہور میں اپنے آبائی محلے کی گلیوں میں گھومتے رہے اور لوگوں میں گھل مل گئے۔ انہوں نے کہا کہ اس شہر سے میری کافی نسبت ہے، انہیں گلیوں میں کرکٹ کھیلی ہے اور پل کر جوان ہوا ہوں۔ شہریار آفریدی نے کہا مجھے لاہور آکر خوشی ہوتی ہے کیوں کہ یہاں بچپن سے آرہا ہوں۔ شہریار آفریدی نے کہا کہ میری والدہ کا تعلق لاہور سے ہے اور یہاں آکر…

Read More