Author: شیراز حسنات

لاہور: محکمہ زراعت پنجاب نے باغ جناح کو پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی سے واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  پنجاب کے وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال  نے وزیراعلی پنجاب کو باغ جناح واپس محکمہ زراعت کے حوالے کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال کی سربراہی میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر زراعت سے باغ جناح کو محکمہ زراعت میں دوبارہ ضم کرنے کی درخواست کی گئی۔ وزیرزراعت نعمان لنگڑیال نے کہا کہ وہ وزیر اعلی پنجاب کو درخواست کریں گے کہ باغ جناح محکمہ زراعت کا اثاثہ ہے، باغ کو واپس محکمہ زراعت…

Read More
لاہوریوں کو مزید انتظار کرنا ہو گا، اورنج لائن ٹرین مزید چند روز نہیں چلے گی

لاہور: ایک کے بعد ایک تاریخ لاہوریوں کا انتظار ختم نہ ہوا، پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کی تکمیل کیلئے آئندہ سال کی ڈیڈ لائن دے دی۔  نامکمل پراجیکٹ سے پریشان شہریوں کا کہناہے کہ حکمران عوام کے مسائل کا حل پہلی ترجیح بنائیں۔ اربوں روپے لاگت کے باوجود شہر کا میگا پراجیکٹ التواء کا شکارہے۔  اورنج لائن ٹرین کو پٹڑی پر آنے میں مزید سات ماہ لگیں گے۔ پنجاب حکومت نے اب نئی تاریخ دے ڈالی،  وزیراعلی اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ برائے ٹرانسپورٹ کا اجلاس صوبائی وزیر خزانہ کی زیر صدارت ہوا، سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے بریفنگ کے دوران آگاہ…

Read More
والد کی صحت سے متعلق بہت پریشان ہوں،مریم نواز

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور میں قائم ڈے کیئر سینٹر کو مریم نواز کیلئے سب جیل قرار دے دیا گیا ہے۔  ذرائع کا کہناہے کہ ویمن پولیس پنجاب کو فوری طور پر نیب لاہور طلب کر لیا گیاہے۔ سب جیل میں مکمل طور پر خواتین اہلکار و خواتین نیب سٹاف کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سب جیل کی سیکیورٹی پر بھی پنجاب کی ویمن پولیس اہلکاروں کو تعینات رکھے جانیکا فیصلہ کیا گیاہےاوریہ فیصلہ بھی کیا گیاہے کہ  کوئی مرد اہلکار سب جیل  میں داخل نہیں ہو گا۔ واضح رہے کہ آج قومی احتساب…

Read More