ہم نے بند سفری الاؤنس کی بحالی کا مطالبہ کیا تھا جس کے جواب میں حکومت نے ڈیوٹیاں لگا دی ہیں، اساتذہ
Author: شیراز حسنات
ملتوی کئے گئے میچز دوبارہ ری شیڈول کئے جائیں گے، ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ
رجمان چیف سیکرٹری آفس کا دعویٰ ہے کہ تمام 4513 زائرین کی اسکریننگ مکمل کر لی گئی ہے۔
سال 2019 میں بیج کی 20 کلو بوری کی قیمت 3100 روپے تھی۔
چھوٹے آبی ذخائر کی تعمیر سے متعلق فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا
حکومت کو سات دن کا وقت دیا گیا تھا، بتایا جائے مریم نواز کی درخواست پر تاخیر سے فیصلہ کیوں کیا گیا، عدالت
اسٹیرائیڈز کے ذریعے پلیٹ لیٹس کو مزید گرنے سے روکنے کی کوشش جاری ہے جب کہ سابق وزیراعظم کی شوگر اور بلڈ پریشر بھی بدستور کنٹرول سے باہر ہیں
واضح رہے کہ گرینڈ ہیلتھ الائنس کی کال پر پنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں میں ڈاکٹرز نے ہڑتال کررکھی ہے ۔
وزیراعلی پنجاب لیاقت پور میں چنی گوٹھ کے قریب جائے حادثہ کا دورہ کریں گے۔ بہاولپور،رحیم یار خان اور لیاقت پور کے اسپتالوں میں زیر علاج زخمیوں کی عیادت بھی کرینگے۔
خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ الزامات کے بعد افضل محمود شدید ذہنی تناو کا شکار ہوگئے،افضل محمود کی اہلیہ بھی انہیں چھوڑ کرچلی گئیں۔
ایف بی آر حکام کا کہناہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سیل قائم کرنے کا مقصد ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنانا ہے۔
پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کےذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس اس کیس میں 1200 افراد کا ڈی این اے کروانا چاہتی ہے۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے پاس اتنی بڑی تعداد میں ڈی این اے کرنے کے لیے فنڈز نہیں ہیں۔
اس وقت پنجاب میں چھتیس وزیر، پانچ مشیر اور پانچ ہی معاونین خصوصی حکومتی امور چلانے میں مصروف ہیں۔ اٹھائیس اگست دو ہزار اٹھارہ کو پہلی کابینہ نے حلف اٹھایا تو وزراء کی تعداد انیس تھی۔
چارکوارڈینیٹرز کو بھی صوبائی حکومت کی ترجمانی کا ٹاسک دیا گیاہے۔ رواں سال 18 فروری کو پنجاب حکومت نے 18 ترجمان مقرر کئےتھے۔ 28 مئی کو 20 ترجمانوں کا اضافہ کر کے تعداد 38 کی گئی اور پھر 28 مئی کو 38 ترجمانوں کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔
جہانگیر ترین سے وزیرِاعلیٰ پنجاب کے مشیر ڈاکٹر سلمان شاہ اور سید رفاقت علی گیلانی نے ملاقات کی، ذرائع














