ورکشاپ میں صحافی حضرات، کمیونیکیشن اسکالرز اور جرنلزم کے طلبا نے شرکت کی۔
Author: شیراز حسنات
شرکا نے ترقی یافتہ ممالک میں صحافتی خدمات سرانجام دینے والے صحافیوں کو درپیش مسائل پر بات کی
حملہ آوروں نے عثمان بزدار کی گاڑی کے بالکل قریب آ کر فائرنگ کی، شہبازگل
عثمان بزدار دور میں گاڑیوں کے ایندھن کی مد میں 40 فیصد بچت کی گئی۔
پنجاب حکومت نے فلورملز کو بھی اوپن مارکیٹ سے گندم خریدنے کی اجازے دے دی
لاہور ہائی کورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب سے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔
لاہور ریلوے اسٹیشن کے سامنے سائمن کمیشن کے خلاف احتجاج میں لالہ لجپت رائے زخمی ہو کر ہلاک ہوئے، محقق و تاریخ دان مدثر بشیر
قبل ازیں پنجاب وائلڈلائف نے ریچھ اورکتے کی لڑائی پرپابندی لگائی تھی
غلام محمود ڈوگر نئے سی سی پی او لاہور ہوں گے
محکمہ اینٹی کرپشن ریجن اے نے ای ٹی او عدیل امجد کو گرفتار کر لیا ہے۔
سب کمیٹی داخلہ کی سفارشات کی روشنی پر پیرول کی مدت کا تعین کیا جائے گا۔
پنجاب کابینہ نے بھی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے فیصلے کی تائید کر دی۔
شعیب دستگیر کو 26 نومبر 2019 کو آئی جی پنجاب تعینات کیا گیا تھا، بطور آئی جی وہ 10 ماہ بھی مکمل نہ کرسکیں
مریم نواز نے کہا کہ پولیس کی جانب سے یہ عمل شرمناک ہے۔
صوبے بھر میں سترہ ہزار مردوں میں کورونا کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ چھبیس ہزار مشکوک کیسز ہیں














