ریلوے کی جانب سے تباہ شدہ ٹریک کی تبدیلی کیلئے 433 ارب کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
Author: شیراز حسنات
اخبار بینی ترک ہونے کا المیہ نئی نسل ہی کیساتھ نہیں بلکہ وقت بدلنے کیساتھ ان سے پہلے کی نسل میں بھی رجحان کم ہوگیا۔
لاہور میں ذیابیطس، موٹاپا اور ہائی بلڈ پریشر سے متعلق آگاہی سیمینار میں ماہرین نے بچوں میں امراض میں اضافے کی وجوہات پر گفتگو کی۔
ماہر سٹاف کے ساتھ یہ ریسورس سنٹر نہ صرف غیر قانونی امیگریشن کے انسداد کے لئے کام کر رہا ہے بلکہ نوجوانوں کو آگہی بھی فراہم کر رہا ہے۔
حکومت نے اطلاعات تک رسائی کا قانون بنا کر اطلاعات کو عام کرنے کا جو کام کیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔انجنیئر بلیغ الرحمان
ایک بڑا چیلنج یہ بھی ہے کہ ہمارے متاثرہ کسانوں کے پاس اپنی اگلی فصل اگانے کے لئے فنڈنگ نہیں ہے، توصیف الحق
اقراء خالد نے دورہ پاکستان کے دوران چاروں صوبوں میں مختلف طبقات سے ملاقاتیں کیں
یوں تو ماحولیات کو نقصان پہنچانے کا سبب بننے والے ممالک میں پاکستان کا 135 نمبر ہے تاہم ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک میں پاکستان آٹھویں نمبر پر ہے۔
ای پے پنجاب نے خواتین کو بہت زیادہ سہولت مہیا کی ہےچیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ
پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کا ریکارڈ بہتر نہ ہونے پر 2018 میں واچ لسٹ میں رکھا گیا تھا۔
ورلڈ میوزک ڈے کا مقصد موسیقی کے ذریعے امن، محبت اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہے
صحافیوں کو بچوں کی جبری مشقت ، قانون سازی اور بچوں کے حقوق اور امور سے متعلق مختلف موضوعات پر ٹریننگ دی گئی۔
لاہور کے مقامی ہوٹل میں انڈرسٹیڈنگ چین فورم کے زیر اہتمام نئے چینی قونصل جنرل کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔
انٹرنیشنل ملٹری میوزک سوسائٹی ملٹری بینڈز کی دم توڑتی روایت کو بچانے میں سرگرم۔
خصوصی سیشن کو خبر، خواہش یا ترجمانی سے دامن بچاتی آزادی صحافت کا عنوان دیا گیا۔














